محمد تابش صدیقی
منتظم
عید کے بعد والے ویک اینڈ کا رکھ لیتے ہیں.میں پاکستان پہنچ گیا ہوں الحمد للہ.
ملاقات کا پلان بنائیں اگلے یا اس سے اگلے ہفتے کا
محمد تابش صدیقی
عید کے بعد والے ویک اینڈ کا رکھ لیتے ہیں.میں پاکستان پہنچ گیا ہوں الحمد للہ.
ملاقات کا پلان بنائیں اگلے یا اس سے اگلے ہفتے کا
محمد تابش صدیقی
اگلا اتوار مصروف ہےعید کے بعد والے ویک اینڈ کا رکھ لیتے ہیں.
ہفتہ؟اگلا اتوار مصروف ہے
خوش آمدید عباس اعوان بھائی!! چین کے عجیب کھانوں سے نجات مل گئی آپ کومیں پاکستان پہنچ گیا ہوں الحمد للہ.
ملاقات کا پلان بنائیں اگلے یا اس سے اگلے ہفتے کا
محمد تابش صدیقی
شکریہ لاریب.اس دھاگے میں ہم نے راحیل فاروق بھائی کو خوش آمدید نہیں کہا کیونکہ ہمارے خیال میں یہ محفل سے گئے ہی نہیں تھے اور نہ جا سکتے ہیں۔
البتہ آپ کو پاکستان میں خوش آمدید کہنا تو بنتا ہے۔
خوش آمدید عباس اعوان بھائی!! چین کے عجیب کھانوں سے نجات مل گئی آپ کو
چلیں کچھ عرصہ کے لیے ہی سہی، اسے بھی غنیمت سمجھیےشکریہ لاریب.
لیکن یہ کھانوں والی خوشی صرف ہانگ کانگ واپسی تک ہی ہے۔
اب پاکستان کے عجیب کھانے کھانے ہوں گےچین کے عجیب کھانوں سے نجات مل گئی آپ کو
عباس بھائی کئی ایک بار چین کے عجیب کھانوں کا ذکر کر چکے ہیں۔ ویسے اس کا فیصلہ انھی پہ چھوڑ دیتے ہیں کہ ان کو کہاں کے کھانے عجیب لگتے ہیں۔اب پاکستان کے عجیب کھانے کھانے ہوں گے
بہت خوبصورت غزل ہے۔ شاندارسمندروں کو پلٹ کر نہ دیکھتے، اے کاش
ہم ایک بوند سے دامن کو ساننے والے
عباس اعوان محمد تابش صدیقیمیں پاکستان پہنچ گیا ہوں الحمد للہ.
ملاقات کا پلان بنائیں اگلے یا اس سے اگلے ہفتے کا
محمد تابش صدیقی
حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے.عباس اعوان محمد تابش صدیقی
یہ ملاقات ابھی تک روداد کی صورت محفل کی زینت کیوں نہیں بنی؟؟ کیا ملتوی ہو گئی تھی؟؟
کچھ نہ پوچھو۔عباس اعوان محمد تابش صدیقی
یہ ملاقات ابھی تک روداد کی صورت محفل کی زینت کیوں نہیں بنی؟؟ کیا ملتوی ہو گئی تھی؟؟
اگلی بار یہ کہانی مت کروائیے گا۔ وقت نکال کر آئیے گا۔کچھ نہ پوچھو۔
صدرِ مذکورہ محفل جناب راحیل فاروق صاحب کچھ ناگزیر وجوہات کی بناء پر تشریف نہیں لا سکے تھے۔ پھر کچھ میری اپنی مصروفیات بھی تھیں اور چھٹیاں بہت کم، لہٰذا یہ ملاقات نہ ہو سکی۔
مرشد تو کوچہ ہی چھوڑ گئے۔
بہت خوب۔ اگر نبیﷺ کے اخلاق سے واقف ہوتے تو بندوقیں تاننے کے بجائے عفو کرم کا ابر بن کر برستے۔یہ بات بات پہ بندوق تاننے والے
نبیؐ کو جانتے بھی ہیں یہ ماننے والے؟