پھر سے بور ہو گئے چلو ساحل پر چلیں نا سمندر میں نا خشکی پر

عسکری

معطل
یعنی کوچے کی سیر پر نکلے ہوئے تھے
کوچے میں واپس آ گئے ہیں سرکار

379672_465969573491668_504125993_n.jpg
 
نیلم

محفلین
سارا ہفتہ اڑنے اور ذلیل ہونے کے بعد یہی وصول ہوا ہے بس :grin: آج ہی واپس آیا ہوں میں
اچھی بات ہے کام کے بعد ہی آرام اچھا لگتا ہے ورنہ ویلے بیٹھ بیٹھ کے بھی انسان تھک جاتا ہے :p
اور ویسے بھی سمندر کی لہریں ذہنی سکون دیتی ہیں :)
 
عسکری

معطل
اچھی بات ہے کام کے بعد ہی آرام اچھا لگتا ہے ورنہ ویلے بیٹھ بیٹھ کے بھی انسان تھک جاتا ہے :p
اور ویسے بھی سمندر کی لہریں ذہنی سکون دیتی ہیں :)
اور دوسرے دن اگر جان کی بازی لگ جائے تو مزہ آ جاتا ہے لہریں پھر بھول کر بیوی یاد آتی ہے :p
 
قیصرانی

لائبریرین
میں بھی کل کافی دیر اور آج کچھ دیر جھیل کنارے پانی میں پیر ڈبوئے بیٹھا رہا۔ پانی ابھی بھی کافی ٹھنڈا ہے :)
 
نایاب

لائبریرین
جانیں صرف جنگ میں جاتی ہیں ؟ پرسوں شام 5 بجے میں موت کے قریب تھا بغیر کسی جنگ کے

اللہ سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے محترم بھائی
ایکسیڈنٹ نام ہی خطرناک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
کہاں دیکھتے ایکسیدنٹ سے ملاقات کر لی محترم بھائی ۔۔۔۔؟
اب کیسی ہیں ایکسیڈنٹ کی یادیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
عسکری

معطل
اللہ سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے محترم بھائی
ایکسیڈنٹ نام ہی خطرناک ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کہاں دیکھتے ایکسیدنٹ سے ملاقات کر لی محترم بھائی ۔۔۔ ۔؟
اب کیسی ہیں ایکسیڈنٹ کی یادیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ؟
بہتر ہیں ونڈ شیلڈ ٹوٹ گئی تھی ہائی پریشر میں مجھے کچھ نہیں ہوا اگر آنکھوں میں شیشے جاتے تو پرابلم تھی یا کیبن پریشر لوز ہوتا تو ایسا کچھ نہیں ہوا اسی لیے زندہ ساحل پر جا بیٹھے ہین :grin: ہاتھوں پر ورم تھی جو جو اب ٹھیک ہو رہی ہے
 
نایاب

لائبریرین
مجھے خالی ساحل اچھے لگتے ہیں اور میں خالی ساحلوں پر ہی جا بیٹھتا ہوں سرکار

جدھر دیکھوں تو ہی تو ہے ۔۔۔ تیرا ہی جلوہ ہے ۔۔۔
اب خالی ساحل کب مل سکیں گے ؟۔۔۔۔۔۔۔ جہاں بھی جائیں گے بھابھی کو اپنے ہی پاس پائیں گے ۔۔۔۔
اب تنہائی خواب و خیال ہونے کو ہے محترم بھائی
 
نایاب

لائبریرین
بہتر ہیں ونڈ شیلڈ ٹوٹ گئی تھی ہائی پریشر میں مجھے کچھ نہیں ہوا اگر آنکھوں میں شیشے جاتے تو پرابلم تھی یا کیبن پریشر لوز ہوتا تو ایسا کچھ نہیں ہوا اسی لیے زندہ ساحل پر جا بیٹھے ہین :grin: ہاتھوں پر ورم تھی جو جو اب ٹھیک ہو رہی ہے

بلا شک اللہ بے نیاز ہے ۔ وہی سب کا محافظ ہے ۔
وہ سچی ذات سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
 
عسکری

معطل
جدھر دیکھوں تو ہی تو ہے ۔۔۔ تیرا ہی جلوہ ہے ۔۔۔
اب خالی ساحل کب مل سکیں گے ؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جہاں بھی جائیں گے بھابھی کو اپنے ہی پاس پائیں گے ۔۔۔ ۔
اب تنہائی خواب و خیال ہونے کو ہے محترم بھائی
ایک ہی بات ہے نایاب بھائی وہ بھی تو میرا حصہ ہیں اگر وہ ساتھ بھی ہوئی تو بھی خالی ساحل ہی ہوا نا :grin:
 
Top