پھر سے بور ہو گئے چلو ساحل پر چلیں نا سمندر میں نا خشکی پر

نایاب

لائبریرین
ایک ہی بات ہے نایاب بھائی وہ بھی تو میرا حصہ ہیں اگر وہ ساتھ بھی ہوئی تو بھی خالی ساحل ہی ہوا نا :grin:

وہ " نصف بہتر " ہیں محترم بھائی
اللہ انہیں سدا آپ کے سنگ شادوآباد رکھے آمین ۔
آپ اب ان کی ذات کا حصہ ہیں ۔ اور ان شاءاللہ وہ اپنی توجہ سے اپنی ذات کے اس حصے کا خالی پن سدا کے لیئے دور کر دیں گی ۔
ان شاءاللہ
 
کوچے میں واپس آ گئے ہیں سرکار


379672_465969573491668_504125993_n.jpg
فوج میں بڑھتے پیٹ والوں کو کچھ کہتے نہیں۔:lol:
 
Top