محمد تابش صدیقی
منتظم
سوانجھنا کا ساگتو بچی کون سی ہے؟؟؟
سوانجھنا کا ساگتو بچی کون سی ہے؟؟؟
بھائی سیب گوشت کا ذکر باربار مت کریں ،ہمیں ایپل سیٹرا کی یاد آ رہی ہے ۔مذاق برطرف : سیب گوشت کھانے کے بعد جسم میں عجیب طرح کی فرحت اور توانائی محسوس ہوتی ہے ۔
لو آپ نے بھی خوب کہی !تو بچی کون سی ہے؟؟؟
وہ کیا چیز ہے؟بھائی سیب گوشت کا ذکر باربار مت کریں ،ہمیں ایپل سیٹرا کی یاد آ رہی ہے ۔
بھائی سیب گوشت کا ذکر باربار مت کریں ،ہمیں ایپل سیٹرا کی یاد آ رہی ہے ۔
عدنان بھائی کے پرانے زمانوں کی ایک یادگار سافٹ ڈرنک۔۔۔وہ کیا چیز ہے؟
بھائی یہ تو آج بھی دستیاب ہے،گورمے والے بنارہے ہیں ۔مگر جو ذائقہ پہلے ہوتا تھا وہ اب نہیں ۔عدنان بھائی کے پرانے زمانوں کی ایک یادگار سافٹ ڈرنک۔۔۔
apple sidra
اچھا کیا کہ بتا دیا۔ ورنہ میں سمجھا کہ ایپل میں سٹرا ڈال کر پیتے ہیں۔عدنان بھائی کے پرانے زمانوں کی ایک یادگار سافٹ ڈرنک۔۔۔
apple sidra
کردی ناں عدنان بھائی جیسی بات!!!اچھا کیا کہ بتا دیا۔ ورنہ میں سمجھا کہ ایپل میں سٹرا ڈال کر پیتے ہیں۔
میں آئینہ ہوں تیرا تو میرا تماشائی ہے ۔کردی ناں عدنان بھائی جیسی بات!!!
اس آئینے کو ہم نہیں جانتے، ہم نہیں مانتے!!!میں آئینہ ہوں تیرا تو میرا تماشائی ہے ۔
The 6 Best Apples for Bakingکیوں نہیں۔ تجربہ کرنے میں کیا حرج ہے۔ کون سی قسم اچھی رہے گی؟ گولڈن یا کالا کلو؟
کہیں ساتھ ہارڈ ایپل سائڈر تو نہیں پیا؟مذاق برطرف : سیب گوشت کھانے کے بعد جسم میں عجیب طرح کی فرحت اور توانائی محسوس ہوتی ہے ۔
ٹرکی اور سیبترکیب اگر یاد ہو تو شیئر کردیں!!!
ٹرکی کی جگہ چکن استعمال کی جاسکتی ہے؟؟؟
بالکلٹرکی کی جگہ چکن استعمال کی جاسکتی ہے؟؟؟
آپ چڑے استعمال کر لیں۔ٹرکی کی جگہ چکن استعمال کی جاسکتی ہے؟؟؟
یہ گجرانوالہ کے ہیں؟آپ چڑے استعمال کر لیں۔
چڑے نجانے کیوں گوجرانوالہ سے اب تک منسوب ہیں۔ اب تو شاید ایک فیصدی ہوٹل بھی نہ بناتے ہوں گے ۔یہ گجرانوالہ کے ہیں؟
ہیں تو کراچی سے۔ کہنے کا مقصد تھا کہ جو گوشت پسند ہو وہ ڈال لیں۔یہ گجرانوالہ کے ہیں؟