یہ کیا ہوتا ہے؟کہیں ساتھ ہارڈ ایپل سائڈر تو نہیں پیا؟
یہ کیا ہوتا ہے؟کہیں ساتھ ہارڈ ایپل سائڈر تو نہیں پیا؟
سیب کا عرق والا شربت ۔یہ کیا ہوتا ہے؟
کہیں ساتھ ہارڈ ایپل سائڈر تو نہیں پیا؟
یہ کیا ہوتا ہے؟
اور ’’ہارڈ‘‘ کو کہاں لے کر جائیں گے؟؟؟سیب کا عرق والا شربت۔
محفلین عرق اور شربت میں فرق تلاش کریں!!!سیب کا عرق والا شربت۔
کویت میں کچھ لوگ سکاچ کو صرف "عرق" کہتے ہیں۔اور ’’ہارڈ‘‘ کو کہاں لے کر جائیں گے؟؟؟
پھر آپ کا تجربہ کیسا رہا؟مجھے ڈاکٹر نے روزانہ کھیرے کھانے کو کہا تھا کہ یہ کولیسٹرول کنٹرول کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔
کافی فائدہ محسوس ہوا، دراصل میں روزانہ کھیرے اور سیب اور کسی پھل کو ملا کر سلاد کھاتا ہوں اور طبیعت فریش رہتی ہے۔ الحمدللہپھر آپ کا تجربہ کیسا رہا؟