نیرنگ خیال
لائبریرین
یہ بینگن بھی پھل ہے کیا سبزیوں نے اسی رنگت کے تعصب کی وجہ سے خاندان سے نکال دیا ہے۔ اب پھل بھی احتجاج کریں گے اسکے خلافبیگن
گرم خشک ہے۔
خون کو بگارتا ہے۔
تھوڑا اور کبھی کبھی کھائیں بلگمی مزاج والوں کے لیے خاص طور پر مفید ہے۔
تر کھانسی اور منہ میں پانی آنے میں مفید ہے۔
بھوک لاگاتا ہے ہاضمہ کو طاقت دیتا ہے