نیرنگ خیال
لائبریرین
یہ بینگن بھی پھل ہےبیگن
گرم خشک ہے۔
خون کو بگارتا ہے۔
تھوڑا اور کبھی کبھی کھائیں بلگمی مزاج والوں کے لیے خاص طور پر مفید ہے۔
تر کھانسی اور منہ میں پانی آنے میں مفید ہے۔
بھوک لاگاتا ہے ہاضمہ کو طاقت دیتا ہے
یہ بینگن بھی پھل ہےبیگن
گرم خشک ہے۔
خون کو بگارتا ہے۔
تھوڑا اور کبھی کبھی کھائیں بلگمی مزاج والوں کے لیے خاص طور پر مفید ہے۔
تر کھانسی اور منہ میں پانی آنے میں مفید ہے۔
بھوک لاگاتا ہے ہاضمہ کو طاقت دیتا ہے
بچارہ بیگن......اس کو تو چھوڑ دیں..lollllیہ بینگن بھی پھل ہےکیا سبزیوں نے اسی رنگت کے تعصب کی وجہ سے خاندان سے نکال دیا ہے
۔ اب پھل بھی احتجاج کریں گے اسکے خلاف
اسے کون ہاتھ لگاتا ہے۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔بچارہ بیگن......اس کو تو چھوڑ دیں..lollll
نہ بھیا،،یہ زیادتی ہےبیگن کے ساتھ...اسے کون ہاتھ لگاتا ہے۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔میں تو صرف سوچ رہا تھا کہ پھلوں کی یونین کا ایجنڈا کیا ہوگا۔
نکالو اس کالے منہ کالے کرتوت والے کالے خان کو
![]()
اور وہ جو ہمارے ساتھ کر رہا وہ انسانیت ہےنہ بھیا،،یہ زیادتی ہےبیگن کے ساتھ...
سیب
سیب بہترین دماغی غذا ہے کیونکہ اس میں دوسرے پھلوں کی نسبت فاسفورس اور فولاد زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے
اور فاسفورس دماغ کی اصلی غذا ہے سیب جگر کے فعل کو درست کر کے سستی رفع کرتا ہے۔۔
ذینی اور دماغی قوت بخشتا ہے اس کے متواتر استعمال کرنے سے خون صالح پیدا کرتا ہے۔ رنگت نکھرتی ہے
رخساروں میں سرخی پیدا ہوتی ہے۔ گردے اور دانتوں کے لیے بھی فائدہ بخش ہے خواتیں کو خصوصیت کے ساتھ سیب زیادہ مقدار میں کھانا چاہیے
بےبیز کی دفعہ بکثرت استعمال سے فیمیل کو بہت سی بیماریوں سے دور رکھتا ہے تاثیر کے لحاظسے سیب گرم تر ہے سیب کا مربہ
دماغ اور خون کی کمزوری کیلیے مفید ہے سیب کسی حد تک بھاری اور دیرپا ہضم ہوتا ہے