تو کھانا کون کھائے گا؟مبارک ہو عثمان بھائی
ویسے آج ایک ہی شادی کے سلسلے میں چار بار لڈو کھا چکا ہوں۔
مانو بلی! ، اندر کی سن گن لیتی رہو تم، کٹو بی کی طرح۔زبردست!!! مزہ آگیا ہے اندر کی باتیں سن کر
اور شادی شداؤں کے لیے کیا مشورہ ہے ؟شادی ایک نعمت ہے۔
وہ تمام احباب جن کی ابھی شادی نہیں ہوئی ان کو میرا مشورہ ہے کہ جلد از جلد اپنی شادی کروائیں۔
مشورہ جنہیں دے رہے ہیں، وہ پہلے سے شدہ شدہ ہیںشادی ایک نعمت ہے۔
وہ تمام احباب جن کی ابھی شادی نہیں ہوئی ان کو میرا مشورہ ہے کہ جلد از جلد اپنی شادی کروائیں۔
وہ بھی پھر سے شادی کی تیاری پکڑیں۔اور شادی شداؤں کے لیے کیا مشورہ ہے ؟
سُن رہے ہیں زبیر بھائیشادی ایک نعمت ہے۔
وہ تمام احباب جن کی ابھی شادی نہیں ہوئی ان کو میرا مشورہ ہے کہ جلد از جلد اپنی شادی کروائیں۔
ایسی باتین سکھانے کامقصد بھیا ؟؟وہ بھی پھر سے شادی کی تیاری پکڑیں۔
کہ لوگ شادی اور پارٹنر کی اہمیت سمجھیں۔ایسی باتین سکھانے کامقصد بھیا ؟؟
جو مزہ اپنی شادی میں ہے وہ کسی اور کی شادی میں کہاں!کسی کی شادی میں شرکت کی تیاری پکڑیں کہنا چاہ رہے ہوں گے۔
کچن میں ہیں!لگتا ہے بھابھی میکے گئی ہوئی ہیں
سوچ لیں، یہ نہ ہو کہ ہم آپ سے سیکھنے کی بجائے آپ کو سکھا دیں؟ (خدانخواستہ)کہ لوگ شادی اور پارٹنر کی اہمیت سمجھیں۔
بھئی سسرال کا بھی اپنا ہی ایک مزہ ہے۔غلط سوچ رہی ہو۔ عثمان بھائی نے میکہ اور سسرال اپنا ہی گھر بنا رکھا ہے۔
شادی وہ تجربہ ہے جو صرف سیکھا جاتا ہے۔ سکھایا نہیں جاتا!سوچ لیں، یہ نہ ہو کہ ہم آپ سے سیکھنے کی بجائے آپ کو سکھا دیں؟ (خدانخواستہ)