آپ اندر پورے آگئے؟اس "کمرے" پر بورڈ لگا تھا کہ یہ امریکہ کا سب سے چھوٹا چرچ ہے۔
یہ بائیں ہاتھ جو ٹلی ہے، یہ صرف اتوار کو بجائی جاتی ہے ؟
جی جییہ بائیں ہاتھ جو ٹلی ہے، یہ صرف اتوار کو بجائی جاتی ہے ؟
ماشاءاللہ۔اپنا 40 کلومیٹر کم سے کم وقت میں کرنے کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔
40 کلومیٹر ڈیڑھ گھنٹے میں کئے جو پہلے سے پانچ سات منٹ تیز تھا۔ ایک وجہ تو یہ رہی کہ باقاعدگی سے کافی سائیکلنگ کر رہا ہوں۔ دوسرے یہ علاقہ پہاڑی نہ تھا بلکہ بالکل فلیٹ تھا۔ تیسرے ہم ایک گروپ کی صورت جا رہے تھے تو peloton کے drafting effect کا فائدہ ہوا کہ جو شخص سامنے ہوتا ہے وہ wind resistance کا زیادہ سامنا کرتا ہے اور اس کے پیچھے والے کافی کم۔ لہذا پورا گروپ زیادہ تیز رفتاری سے سائیکلنگ کر سکتا ہے۔ اگر آپ نے ٹور دی فرانس دیکھی ہو تو وہ اکٹھے peloton کی صورت سائیکلنگ کرتے ہیںماشاءاللہ۔
فرق ؟
کوئی اندازہ ہے کہ کتنے لوگوں نے سٹارٹ کیا تھا اور کتنوں نے مکمل کی؟آہستہ آہستہ کر کے لوگ گھروں کو روانہ ہونے لگے۔ ٹینٹ اتر گئے۔
میں نے بریگ کی بک کرائی شٹل بس میں چھ گھنٹے کا سفر کر کے واپس جانا تھا۔ لیکن بس کمپنی کی کسی کنفیوژن کی وجہ سے بسیں ڈیرین کی بجائے ایلیجے چلی گئیں۔ اصل میں انہیں ہمیں ڈیرین سے پک کرنا تھا اور ایلیجے اتارنا تھا۔ دونوں شہروں میں چھ گھنٹے کا فاصلہ ہے۔ فرینکلن نے آخر دوسری بسوں کا انتظام کیا۔ اور لیٹ ہونے کے نتیجے میں ہمیں پیزا کھلایا۔ ظاہر ہے آئسکریم ہم نے خود کھا لی۔
صبح معمول سے جلدی اٹھنا ہوتا تھا لیکن رات بھی جلدی سوتا تھا۔ان سات دنوں میں نیند کا دورانیہ معمول کے مطابق رہا یاکوئی فرق تھا ؟
وزن تو اتنا ہی رہا کہ آپ اتنے ٹف ورک آؤٹ کے بعد بھوک بھی کافی لگتی ہے اور انرجی برقرار رکھنے کے کئے آپ ریسٹ سٹاپس پر بھی کھاتے رہتے ہیں لیکن باڈی فیٹ پرسنٹیج کچھ کم ہوئی۔وزن میں کوئی کمی بیشی ؟
ٹینٹوں کے اُس پار پانی کے پاس ہی تو تصویر کی تھی۔ایتھے سیلفیاں بنائیاں ؟
یہ کہنا مشکل ہے۔ کل لوگ ہزار سے اوپر تھے۔ اکثر نے پورے ہفتے کے لئے رجسٹر کیا تھا۔ کچھ نے تین دنوں کے لئے (پہلے یا آخری)۔ پھر مقامی لوگ بھی تھے جو ایک یا دو دنوں کے لئے رجسٹر تھے۔کوئی اندازہ ہے کہ کتنے لوگوں نے سٹارٹ کیا تھا اور کتنوں نے مکمل کی؟