پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

زیک

مسافر
لیکن یہ تو خطرناک بھی کافی ہے ۔ عام سائیکل چلانے والا شاید قابو میں نہ رکھ سکے ۔ بلکہ یقیناََ ۔
بریکیں اچھی ہوں اور سائیکل پر صحیح کنٹرول ہو تو آپ اس سے بھی تیز جا سکتے ہیں۔ ایک مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ کار ڈرائیور اکثر یہ نہیں جانتے کہ سائیکل اترائی پر کتنی تیز جا سکتی ہے
 
ضرور کیا کیجئیے آپ ٹریک سائکلنگ۔ ہم نے منع تھوڑی کیا۔

میں نے سائکل لی تھی۔ اول تو کراچی میں ٹریک نہیں۔ دوئم کار اور بس سے ایکسڈنٹ کئی بار ہوتے ہوتے بچا۔ سوئم کتوں کے غول ہیں حو کاٹنے کے درپے رہتے ہیں۔

ان وحوہات کی وجہ سے چھ مہینے قبل سائیکل کیماڑی جیکسن مارکیٹ میں فروخت کر دی۔
 
Top