سید عمران
محفلین
آپ بتانے کی اسٹیج سے نکل چکے ہیں!!!ہمیں بتائیں چھوٹے خاں ،
ہم کسی کو نہیں بتائیں گے ۔
آپ بتانے کی اسٹیج سے نکل چکے ہیں!!!ہمیں بتائیں چھوٹے خاں ،
ہم کسی کو نہیں بتائیں گے ۔
نہیں بتائیں گے۔۔۔کسی کو نہیں بتائیں گے. لیکن سب کو ضرور بتائیں گے آپ
ہائیں!!!خان صاحب ! نہ بتائیں۔ ورنہ آنجناب ایک کپ پورا ہی گٹر جائیں گے۔
کیا، کیا؟؟؟جو سنا تھا ٹھیک سنا تھا
بھیا کا سندھ میں کیا کام؟؟؟صوبہ سندھ عمران بھائی اور نقیبی صاحب سنبھالیں گے سپلائی اور کے پی کے پلس پنجاب ہم
اب آپ ہماری ملازمت میں ہیں۔۔۔
بھیا اگر ایسا ہے تو ہم معذرت چاہ وے ہیں ۔
آئیڈیا برا نہیںخان یار یہ کام ہی نہ شروع کر دیں.
صرف برا نہیں ...؟آئیڈیا برا نہیں
آئیڈیا برا نہیں
یہ ہماری ناک کے نیچے ہمارے ہی کاروبار پر کیا تبصرے ہورہے ہیں؟؟؟صرف برا نہیں ...؟
زبردست آئیڈیا ہے یار
چلیں اب کاروبار تصور کرنا شروع کردیں!!!اور ایک ہم کہ سلاجیت کو اک نظریہ تصور کرتے رہے!
میں تو شروع میں سمجھتا تھا کہ یہ صلاحیت کا غلط املا ہو گیا کسی سے جلدی میں ۔اور ایک ہم کہ سلاجیت کو اک نظریہ تصور کرتے رہے!
چاہ را راہ!!!میں تو شروع میں سمجھتا تھا کہ یہ صلاحیت کا غلط املا ہو گیا کسی سے جلدی میں ۔
یہاں تو دفترکے کچھ سوڈانی ، اردنی وغیرہ حضرات میرے پاکستانی ہونے کے ناتے گویا پیچھے ہی پڑے رہتے ہیں کہ ہمیں لا کر دو ۔ جب کہ مجھے تو اب تک یہ بھی صحیح نہیں پتہ تھا کہ یہ کوئی جڑی بوٹی ہے یا کوئی پتھریلی چیز ۔نہ جانے پاکستان کی اس پروڈکٹ کا علم کیسے ہے انہیں ۔
اے خان اور ربیع م بھائی۔۔۔گستاخی معاف ! بھائی جان ہمارے یہاں اصلی سلاجیت کے نام پر ’’تارکول‘‘ بیچا جاتا ہے ،اگر ممکن ہوسکے تو ادھربھی بھیجیں ! کیا پتہ کچھ مریضوں کو اس سے افاقہ مل جائے ۔ ویسے اگر کوئی نیا کا روبار شروع کیا ہے تو اللہ تعالیٰ اس میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین ۔
اے خان اور ربیع م بھائیو۔۔۔میں تو شروع میں سمجھتا تھا کہ یہ صلاحیت کا غلط املا ہو گیا کسی سے جلدی میں ۔
یہاں تو دفترکے کچھ سوڈانی ، اردنی وغیرہ حضرات میرے پاکستانی ہونے کے ناتے گویا پیچھے ہی پڑے رہتے ہیں کہ ہمیں لا کر دو ۔ جب کہ مجھے تو اب تک یہ بھی صحیح نہیں پتہ تھا کہ یہ کوئی جڑی بوٹی ہے یا کوئی پتھریلی چیز ۔نہ جانے پاکستان کی اس پروڈکٹ کا علم کیسے ہے انہیں ۔
گاہک ایک ہے اور دوکان دار دو...