اس دفعہ رائے شماری اوپن ہے، اس لیئے بھی کہ کچھ لوگ تو بچپن میں ہی شروع کر لیتے ہیں اور کچھ لوگ پچیس تیس کے ہو کر رکھنا شروع کرتے ہیں، اس لئیے کوئی آپشن مناسب نہیں لگ رہا تھا
یہی کوئی دس گیارہ سال کی عمر تھی جب میں نے پہلا روزہ رکھا
اس وقت رمضان شریف جون جولائی کاتھا اور ہم بچے لوگ 7 یا9 یا 11 روزے رکھ لیا کرتے تھے اور اسی پر بہت خوش ہوتے تھے
یہی کوئی دس گیارہ سال کی عمر تھی جب میں نے پہلا روزہ رکھا۔ اس وقت رمضان شریف جون جولائی کاتھا اسکول کی گرمیوں کی چھٹیاں ہوا کرتی تھیں۔
اللہ معاف کرے، مسلسل روزے شاید 15 یا 16 سال کی عمر سے رکھنا شروع کیئے۔ جب مدرسۃ القرآن سے منسلک ہوا۔