دھونی نے صحیح معنوں میں کپٹن اننگ کھیلی تھی۔ اور اپنے ہی سابق ریکارڈ کو بہتر کیا۔ اس کا انفرادی اسکور 224 رہا۔
دوسری طرف انڈیا نے آسٹریلیا کو اننگ کی شکست سے دوچار کرنے کی پوری کوشش کی لیکن آسٹریلیا کے tail ender کام دکھا گئے۔
آسٹریلیا
380 اور 241
انڈیا
572 اور 50، دو کھلاڑی آؤٹ
انڈیا نے یہ ٹیسٹ میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا۔
دھونی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔