پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

شمشاد

لائبریرین
آج تیسرے دن کھانے کے وقفے تک انڈیا نے 79 اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 263 اسکور بنائے تھے۔

ویرات کوہلی 83 اور دھونی 37 پر کھیل رہے تھے۔

یہ میچ نظر آ رہا ہے کہ بے نتیجہ رہے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چائے کے وقفے پر انڈیا نے 105 اوورز میں 371 اسکور بنائے تھے اور اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا کی 7ویں وکٹ گر گئی۔

جدیجا اور اشوین تو جلدی میں ہی نکل گئے۔

انڈیا 372 اسکور، 7 آؤٹ
 

شمشاد

لائبریرین
ہربھجن سنگھ بھی جلد ہی چلا گیا۔

407 پر آٹھ آؤٹ ہیں۔

دھونی کا انفرادی اسکور 122 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا

471 اسکور

8 آؤٹ

دھونی نے اپنا سابق ریکارڈ بہتر کر لیا۔
اس وقت دھونی کا انفرادی اسکور 174 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج تیسرے دن کے اختتام پر انڈیا نے 141 اوور میں 515 اسکور بنائے تھے اور اس کے 8 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔
 
ویرات کوہلی ڈرائیو کرتے ہوئے
154760.jpg
 
Top