پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کل جب پاکستان نے ان کے کھلاڑی آؤٹ کے تو سب کہہ رہے تھے کہ بہت اچھی بولنگ کی ہے۔ میں نے آج جب پیچ رپورٹ دیکھی تو تھوڑا پرشان ہو گیا تھا کہ وکٹ بہت خراب تھی اور اس کا نتیجہ یہ سامنے رہا ہمارے
 
شمشاد

لائبریرین
آج 23 اوور میں صرف 34 اسکور بنے اور 7 وکٹیں گنوا دیں۔

سب کو ایک لائن میں کھڑے کر کے ان کے منہ دیوار کی طرف کر کے چھترول شروع کر دینی چاہیے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کل جب پاکستان نے ان کے کھلاڑی آؤٹ کے تو سب کہہ رہے تھے کہ بہت اچھی بولنگ کی ہے۔ میں نے آج جب پیچ رپورٹ دیکھی تو تھوڑا پرشان ہو گیا تھا کہ وکٹ بہت خراب تھی اور اس کا نتیجہ یہ سامنے رہا ہمارے
بلکل خرم بھائی۔۔۔ ۔۔۔ پاکستان ایسی پچ پر ذرا کم ہی کھیلتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
میزبان ٹیم بھی اسی پچ پر کھیلی ہے اور انہوں نے 253 اسکور بنائے تھے۔
 
ابوعثمان

محفلین
چھا گئے شہزادے!!! پاکستان زندہ باد!!! :)
آج پی ٹی وی سپورٹس میں شعیب اختر صاحب کہہ رہے تھے کہ اگر وکٹ نہ دیں لنچ تک،تو پاکستان میچ جیت سکتا ہے۔پچ بیٹنگ کیلئے اچھی ہے۔ بیٹسمین غلطی نہ کریں، اینکر نے پوچھا کہ کیا جنوبی افریقہ کے بولر وکٹ نہیں لے سکتے ،شعیب نے کہا کہ پچ کہہ رہی ہے کہ نہیں لے سکتے۔۔۔ جب کہ ہوا اس کے بالکل الٹ۔۔۔
ویسٹ انڈیز میں جب ٹی20ورلڈکپ ہوا ،سیمی فائنل تھا پاکستان اور آسٹریلیا۔۔ اسی طرح باسط علی نے دعوی کیا کہ اگر پاکستان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 150 سکور بنا لے۔تو آسٹریلیا کا باپ بھی نہیں بنا سکتا۔۔ تو پاکستان نے 192 کئے ۔۔آسٹریلیا نے وہ بھی پورے کر لئے۔
تو یہ لوگ اس طرح کے بیانات کیوں دیتے ہیں؟؟؟
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میزبان ٹیم بھی اسی پچ پر کھیلی ہے اور انہوں نے 253 اسکور بنائے تھے۔
جی ہاں یہی تو کہہ رہا ہوں کہ ان کی ٹیم اتنی اچھی تھی کہ پاکستانی بولنگ کو پانچ سو تک رنز بنا سکتے تھے اور شروع میں کھیلے بھی اچھے ہیں لیکن پھر اچانک آؤٹ ہونا شروع ہوگے
 
Top