بکرے کو زبح کرنے سے پہلے کھلایا پلایا جاتا ہے ناابھی کھانے کا وقفہ ہو گیا ہے۔
جنوبی افریقہ والے بھی یہی چاہتے ہیں کہ ان کو کھلا کھلا کر ماریں۔
میں تو آج بھی یہی کہوں گا کہ ہو سکتا ہے کوئی ان ہونی ہو جائے
یہ سارے است است اپنی جگہ بس دو ڈبل سنچریاں ہی ہیں نا بس۔ایں خیال است ومحال است و جنوں
دو ڈبل سنچریاں "بس" نہیں ہوا کرتیںیہ سارے است است اپنی جگہ بس دو ڈبل سنچریاں ہی ہیں نا بس۔
لیکن میں پاکستانی ہوں میں تو سعید اجمل سے بھی ڈبل سنچری کی امید رکھتا ہوںدو ڈبل سنچریاں "بس" نہیں ہوا کرتیں
خاص کر کہ جب بات پریشر کی ہو
کیونکہ پاکستان کی تاریخ دباؤ برداشت کرنے کے حوالے سے کچھ زیادہ اچھی نہیں ہے