پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

لیکن میں پاکستانی ہوں میں تو سعید اجمل سے بھی ڈبل سنچری کی امید رکھتا ہوں:p ہار تم مانوں گا جب ہار جاؤں گا۔ نظر آتی ہوئی ہار کو جیت میں بدلنے کی کوشش کروں گا ان شاءاللہ
اچھی بات ہے بھائی جان
آخر تک مقابلہ کرنا چاہیے
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں پاکستانی ہوں میں تو سعید اجمل سے بھی ڈبل سنچری کی امید رکھتا ہوں:p ہار تم مانوں گا جب ہار جاؤں گا۔ نظر آتی ہوئی ہار کو جیت میں بدلنے کی کوشش کروں گا ان شاءاللہ
وہ تو خیر میں بھی یہی سمجھتا ہوں کہ آخری گیند تک لڑنا چاہیے لیکن آخری گیند پر دو سو اسکور کی ضرورت ہو تو کیا کرو گے؟
 

Wasiq Khan

محفلین
پاکستان کی جیت کی امید کافی مشکل ہے لیکن ہم دعا ہی کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔
یونس خان ہی ایک واحد کھلاڑی ہے جو لمبی باری کھیل سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ناصر جمشید اچھا کھیل رہا تھا۔

اب اظہر علی سے امید ہے کہ ناٹ آؤٹ رہے گا۔
64 گیندوں پر 18 اسکور بنائے ہیں۔
 

Wasiq Khan

محفلین
شمشاد بھائی میں نے لمبی باری کی بات کی ہے کریز پر پورا دن گزارنے کی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تو اپنے کھلاڑی ہی اچھا نہیں کھیل رہے، اوپر سے ایمپائر بھی ان کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ اب دیکھیں ناں معصوم سے کھلاڑی اظہر علی کو LBW دے دیا۔
 
Top