انیس الرحمن
محفلین
ایک تیسرا بھی ہے۔۔۔شعر لکھنا بھول گئے کیا؟
۔۔۔ ۔ کی کمی نہیں غالب
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
یا پھر
ہار گئے تو کیا ہوا
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال بُرا نہیں ہے
اتنا برا ہارنا رسوائی ہی کہلاتا ہے۔۔۔
ویسے اسمتھ کا احسان ہے کہ فالو آن نہیں کروایا۔۔