کاشفی
محفلین
پہلا پاکستانی
استاد (شاگرد سے) بتاؤ دنیا کا پہلا انسان کون تھا؟
شاگرد: حضرت آدم علیہ السلام
استاد: شاباش!
مگر یہ بتاؤ ان کی Nationality کیا تھی؟
شاگرد: پاکستانی
استاد : وہ کیسے؟
شاگرد: ان کے پاس گھر نہیں تھا، ان کے پاس کپڑے نہیںتھے، ان کے پاس آٹا نہیں تھا، ان کے پاس بجلی نہیںتھی، ان کے پاس گیس نہیں تھی مگر پھر بھی وہ زندہ تھے۔