ظاہر ہے پہلے انسان کو!!!کس انسان کو؟
انسان کو پہلی خوشی اور پہلا غم ایک ہی صورت میں ملا اور وہ ہے اس کے خود کو انسان محسوس کرنے کا ۔اردو محفلین
انسان کو پہلی خوشی اور پہلا غم کب ملا
اپنی قیمتی آراء پیش کریں
یہ درست معلوم ہوتا ہےانسان کو پہلی خوشی اور پہلا غم ایک ہی صورت میں ملا اور وہ ہے اس کے خود کو انسان محسوس کرنے کا ۔
یہی اس کی خوشی تھی اور یہی اس کا غم ۔
[/QUOTE]سُنا ہے جنت میں "شرابِ طہورا" بھی پائی جاتی ہے، پہلی خوشی تو وہیں اس کو دیکھ کر ہی مل گئی ہوگی! 
بالکل صحیح بات خلیل بھائی !!!!!ظاہر ہے پہلے انسان کو!!!
Erectus یا sapienظاہر ہے پہلے انسان کو!!!
لیکن اس وقت حوریں نہیں تھیں لہذا غم کا کوئی وجود نہ تھاسُنا ہے جنت میں "شرابِ طہورا" بھی پائی جاتی ہے، پہلی خوشی تو وہیں اس کو دیکھ کر ہی مل گئی ہوگی!
نہ ہونے کا بھی تو ثبوت نہیں ہےلیکن اس وقت حوریں نہیں تھیں لہذا غم کا کوئی وجود نہ تھا
ہمیں غم سے کیا لینا دینا زیک، ہمارے لیے "مقدس خوشی" ہی کافی ہے۔لیکن اس وقت حوریں نہیں تھیں لہذا غم کا کوئی وجود نہ تھا
مقدس خوشی اور وہ بھی ستر گنا!!!ہمیں غم سے کیا لینا دینا زیک، ہمارے لیے "مقدس خوشی" ہی کافی ہے۔
ہومو سپین یا ہومو ایرکٹس کا تو علم نہیں۔ سامی مذاہب میں آدم یا ایڈم ہی پہلا آدمی تھا۔Erectus یا sapien