محمد تابش صدیقی
منتظم
اس پر مجھے اعتراض ہے۔اور میں ہر اس جگہ پایا جاتا ہوں جہاں مجھے ہونا چاہیے۔
اس پر مجھے اعتراض ہے۔اور میں ہر اس جگہ پایا جاتا ہوں جہاں مجھے ہونا چاہیے۔
اردو محفل میں خوش آمدیداسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام محمد حسن
میں لاہور کا رہنے والا ہوں مگر اس وقت مری میں مقیم ہوں
طالب علم ہوں
اس فورم میں آنے کا مقصد اردو زبان سے محبت ہے
دوستوں سے درخواست ہے کہ مجھ سے اپنا تعارف کرائیں اور رہنمائی کریں۔
شکریہ
اس پر مجھے اعتراض ہے۔
یعنی یہ وہاں بھی ہوتے ہیں جہاں ان کو نہیں ہونا چاہیے؟؟
یعنی میں جہاں ہوتا ہوں وہاں نہ ہوا کروں۔اس پر مجھے اعتراض ہے۔
آپ کا تبصرہ دیکھے بغیر ہی میں نے ویسا تبصرہ کیا ہے۔ تمام آلکسی ایک جیسے ہوتے ہیں۔یعنی یہ وہاں ہوتے ہیں جہاں ان کو نہیں ہونا چاہیے؟؟
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام محمد حسن
میں لاہور کا رہنے والا ہوں مگر اس وقت مری میں مقیم ہوں
طالب علم ہوں
اس فورم میں آنے کا مقصد اردو زبان سے محبت ہے
دوستوں سے درخواست ہے کہ مجھ سے اپنا تعارف کرائیں اور رہنمائی کریں۔
شکریہ
آپ کا تبصرہ دیکھے بغیر ہی میں نے ویسا تبصرہ کیا ہے۔ تمام آلکسی ایک جیسے ہوتے ہیں۔
اور یہ تو سائنسی طور پر ثابت شدہ ہے کہ آلکسی = گریٹ مائنڈگریٹ مائنڈ ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
شکریہ جنابخوش آمدید جناب۔
گریٹ مائنڈ ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
اور یہ تو سائنسی طور پر ثابت شدہ ہے کہ آلکسی = گریٹ مائنڈ
آلکسیاں دے پنڈ وکھرے نئیں ہندے۔۔۔۔یہ ایک ایسا محاورہ ہے جس میں زندگی کی بڑی حقیقت کا اعتراف کیا گیا ہے۔چاہے طنز ہی کی صورت ، کہ سست لوگ بھی دیکھنے میں عام لوگوں جیسے لگتے ہیں۔ جبکہ سب جانتے ہیں کہ یہ چنے ہوئے افراد ہوتے ہیں۔ جو کہ کسی بھی معاشرے کا اثاثہ ہوتے ہیں۔
دنیا کو بتائیں گے کہ ہر آدمی سست نہیں ہو سکتا۔ اگر وہ آپ کے درمیان رہتا ہے۔ تو قدر کیجیے کہ بجائے اس کے وہ کوچہ آلکساں میں جابسے اور تمہاری بستیاں محض عجلت کی تصویر بن کر رہ جائیں۔اور یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ عجلت کن لوگوں کا کام ہوتا ہے۔
اردو محفل میں خوش آمدید