محمد حسن شہزادہ
محفلین
کہاں کے نواب ہیںیہ سنورے نواب ہیں!!!
کہاں کے نواب ہیںیہ سنورے نواب ہیں!!!
میں تو پکا پلیب ہوں نواب کیسے بنا دیایہ سنورے نواب ہیں!!!
جی بلکل بھی نہیں آپ سے بات کر کے اچھا لگ رہا ہے
کچھ اس قسم کا۔
ویسے ہم یہ سب باتیں ازراہِ مذاق کر رہے ہیں۔
اُمید ہے آپ کی طبعیت پر گراں نہیں گزری ہوں گی۔
ریاست آف پمپ کے!!!کہاں کے نواب ہیں
یہ کہاں واقع ہےریاست آف پمپ کے!!!
سلسلہ: ایک بالی وڈ فلمسلسلہ نسبت رسولی کا مرکز ہے
دربار عالیہ موہڑہ شریف
تھر کے گلیشئیر کی اترائیوں میں!!!یہ کہاں واقع ہے
حضور کا اشارہ اگر ہماری جانب ہے تو ہم تو کب سے دل کی بھڑاس نکال چکے۔سائنسدانوں کو بھی چاہیے کہ کبھی کبھی اردو میں اپنا تعارف کروائیں۔
کوئی زبر زیر پیش لگائیں تاکہ فیصلہ ہو آپ کو پرمزاح ریٹنگ دینی ہے یا ناپسندیدہریاست آف پمپ کے!!!
محترم ناقابل برداشت مزاق ہے ہمارے لیےسلسلہ: ایک بالی وڈ فلم
نسبت: منگنی
رسولی: س پر زبر ہے یا پیش؟
دربار: یہ تو بادشاہوں کے ہوتے ہیں
عالیہ: لڑکیوں کا نام
اب سمجھا۔دراصل صاحبِ تعارف نے اسی دھاگے میں اراکین سے تعارف کی فرمائش کی تھی سو ہم نے اس لئے کہا۔ جیسا کہ ہم نے بھی اپنا مختصر تعارف پیش کیا ہے۔
ویسے یہ الگ بات ہے کہ ہمارا مفصل تعارف بھی اس سے زیادہ نہیں ہے۔
سلسلہ: ایک بالی وڈ فلم
نسبت: منگنی
رسولی: س پر زبر ہے یا پیش؟
دربار: یہ تو بادشاہوں کے ہوتے ہیں
عالیہ: لڑکیوں کا نام
آپ لوگوں کی باتوں میں لگ کر انھوں نے میری خوش آمدید کا شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔
اُن کے پاس ابھی وقت نہیں ہے۔ آپ مغموم نہ ہوں۔ ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ شکریہ جناب!آپ لوگوں کی باتوں میں لگ کر انھوں نے میری خوش آمدید کا شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔
شہزادے نے آتے ہی اسسٹنٹ بھی رکھ لیا؟اُن کے پاس ابھی وقت نہیں ہے۔ آپ مغموم نہ ہوں۔ ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ شکریہ جناب!
اگر ویزا بھی مل جائے پھر کیا ہی بات ہے۔پھر کیا خیال ہے محفلین کا اس بارے میں؟؟؟
تابش بھائی کا دل رکھنے کیلئے کہا تھا ۔ آپ کہیں تو اپنے شکریہ کے الفاظ واپس لوں؟شہزادے نے آتے ہی اسسٹنٹ بھی رکھ لیا؟