آپ بھی ناںجی ہاں،انہوں نے ملا عمر کی بیعت کی ہو ئی ہے۔
میرا ابھی بھی یہی مؤقف ہے۔ یہ دونوں الگ الگ ہیں۔یہ کیا پاکستانی طالبان ملا عمر کو امیر مانتے ہیں مگر لئیق احمد نے تو یقین دلایا تھا کہ افغان اور پاکستانی طالبان الگ الگ ہیں
لئیق صاحب ،تھوڑی سی تحقیق کر لیا کریں:آپ کے اس جھوٹے الزام کی بنیاد؟
معذرت جناب، میں سمجھا آپ نے میرے بارے میں کہا کہ میں نے ملا عمر کی بیعت کی ہوئی ہے۔ میں غلط سمجھا تھا مراسلوں کی ترتیب کی وجہ سے۔لئیق صاحب ،تھوڑی سی تحقیق کر لیا کریں:
1۔"وہ ہمارے خلیفہ جبکہ ملا عمر امیر المومنین ہوں گے"
2۔
http://webcache.googleusercontent.com/search?=cach:2DhhZ2daxrsj:theweek.com/article/index/105874/the enemy with 3 heads+hakim ullah mehsud pay allegiance to mullah omar%3F&cd=10&hl=en&ct=clnk&gl=us
کوئی دلیل یا شہادت آپکو اپنے محبوب افغان طالبان سے دور نہیں کر سکتی۔میرا ابھی بھی یہی مؤقف ہے۔ یہ دونوں الگ الگ ہیں۔
بلکہ پاکستانی طالبان بھی مختلف گروپوں میں بٹے ہوئے ہیں۔
اگر ایک ہیں تو حکومت کے نمائندوں نے براہ راست ملا عمر سے رابطہ کیوں نہیں کیا؟
کوئی دلیل یا شہادت آپکو اپنے محبوب افغان طالبان سے دور نہیں کر سکتی۔
عمران خان اور دیگر طالبان کے حامی یہی تو دھوکہ دے رہے ہیں کہ پاکستانی طالبان علیحدہ ہیں ملا عمر سے مذاکرات کرنے سے تو یہ پول کھل جائے گا
آذادی کس سے؟ وہاں افغانستان ہی سے منتخب حکومت کام نہیں کر رہی کیا؟
محبوب ہیں یا نہیں یہ ایک الگ سوال ہے مگر افغان طالبان کو اپنی آزادی کی لڑائی لڑنے کا پورا حق ہے۔
وقت بے وقت۔۔۔اس کے علاوہ خلیفہ تو نواز شریف نے بننا ہے، ملا فضل اللہ شاید اسسٹنٹ خلیفہ بن جائے، جووقت بوقتسری پائے، بونگ، نہاری، کشمیری چائے وغیرہ بمع مقویات پیش کرتا رہے
آزادی سے مراد یہ کہ انہیں خواتین کو گھروں میں بھیڑ بکریوں کی طرح رکھنے، مخالفین کے گلے کاٹ کر اس کی "مزے مزے کی وڈیوز (یہ بی بی سی اردو نے ایک بار مولوی فضل اللہ کے حوالے سے بات کہی تھی)" اپ لوڈ کرنے وغیرہ جیسے کاموں کی آزادیآذادی کس سے؟ وہاں افغانستان ہی سے منتخب حکومت کام نہیں کر رہی کیا؟
شکریہوقت بے وقت۔۔۔
اس کے لیے انہیں آذادی کی کیا ضرورت. یہ کام تو اب بهی وہ مکمل ذوق و شوق سے سرانجام دے رہے ہیں.آزادی سے مراد یہ کہ انہیں خواتین کو گھروں میں بھیڑ بکریوں کی طرح رکھنے، مخالفین کے گلے کاٹ کر اس کی "مزے مزے کی وڈیوز (یہ بی بی سی اردو نے ایک بار مولوی فضل اللہ کے حوالے سے بات کہی تھی)" اپ لوڈ کرنے وغیرہ جیسے کاموں کی آزادی
آپ بنیادی نکتہ نہیں سمجھ پا رہیں شاید۔ جو کام حکومتی سطح پر ہو سکے، اس سے کافی آمدن متوقع ہوتی ہے اور مکمل Immunity بھیاس کے لیے انہیں آذادی کی کیا ضرورت. یہ کام تو اب بهی وہ مکمل ذوق و شوق سے سرانجام دے رہے ہیں.
آزادی امریکیوں سےآذادی کس سے؟ وہاں افغانستان ہی سے منتخب حکومت کام نہیں کر رہی کیا؟
کیا وہاں امریکہ کی حکمرانی ہے؟آزادی امریکیوں سے
بات اتنی بھی سادہ نہیں ہے۔۔۔یہ بات کیوں نہیں مان لیتے کہ اTTP جاہلوں اور جرائم پیشہ بدمعاشوں کا گروہ ہے...سب اپنی جگہہ اپنے سمت درست مانتا مانتا ہے 9 اور 6 صرف اوپر نیچے کی کہانی ہے