امریکہ ہی کا قبضہ ابھی تک، امریکی فوجیں وہاں کیا کر رہی ہیں؟کیا وہاں امریکہ کی حکمرانی ہے؟
امریکہ ہی کا قبضہ ابھی تک، امریکی فوجیں وہاں کیا کر رہی ہیں؟کیا وہاں امریکہ کی حکمرانی ہے؟
آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ امریکہ افغانستان کیوں آیا تھاامریکہ ہی کا قبضہ ابھی تک، امریکی فوجیں وہاں کیا کر رہی ہیں؟
جس کام کا اعلان کیا تھا، وہ کام تو پورا کر چکا ہے۔ اب لگتا ہے غیر اعلانیہ مشنز پر کام ہورہا ہے۔آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ امریکہ افغانستان کیوں آیا تھا
امریکہ ہی کا قبضہ ابھی تک، امریکی فوجیں وہاں کیا کر رہی ہیں؟
آپ نے تو خود ہی اپنے سوال کا جواب سے دیا۔ ویسے جس کی حکمرانی یا قبضہ ہو وہ غیر اعلانیہ مشنز پر کام کیوں کریں گے، انہیں اعلانیہ مشنز پر کام کرنے سے ڈر لگتا ہے کیا؟جس کام کا اعلان کیا تھا، وہ کام تو پورا کر چکا ہے۔ اب لگتا ہے غیر اعلانیہ مشنز پر کام ہورہا ہے۔
سازشی عناصر کے خفیہ مشنز بھی ہوتے ہیں۔آپ نے تو خود ہی اپنے سوال کا جواب سے دیا۔ ویسے جس کی حکمرانی یا قبضہ ہو وہ غیر اعلانیہ مشنز پر کام کیوں کریں گے، انہیں اعلانیہ مشنز پر کام کرنے سے ڈر لگتا ہے کیا؟
اگر مثال دینے کا کہا جائے تو معصوم طالبان تو کسی صورت بهی ایسے عناصر کی فہرست میں شامل نہیں ہو سکتے ہوں گے؟سازشی عناصر کے خفیہ مشنز بھی ہوتے ہیں۔
بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔ یہیں کہیں اسی محفل پر طالبان کے حماتیوں نے زمین آسمان اس بات پر سر پر اٹھا لیا تھا کہ یہ سب ڈرامہ ہے ۔ میرا خیال ہے کہ ان سورماؤں کو یہاں آنا چاہیئے ۔ اور اپنے آقاؤں کے بیان پر تبصرہ کرنا چاہیئے ۔مزیداری کی بات یہ ہے کہ کل تک طالبان کے تمام حامی اسی بات کی رٹ لگائے ہوئےتھے کہ ملالہ پر حملہ طالبان نے نہیں کیا بلکہ یہ فلاں یا پھر فلاں کی سازش ہے، بھلا کسی طالب کا نشانہ اتنا کچا ہوسکتا ہے ، بھلا یہ ہوسکتا ہے کہ اسکو اتنے قریب سے گولی سر میں لگی اور وہ پھر بھی بچ گئی، بھلا۔۔۔ ۔۔۔ لیکن احسان اللہ احسان نے تب بھی اس کام کی ذمہ واری قبول کی تھی اور اب بھی اس بیان میں کر رہا ہے۔۔۔ ۔
ہمارے پرانے محلے میں بھی ایک حجام ہوا کرتا تھا ۔ اس کا نام بھی خلیفہ تھا ۔موچی دروازہ لاہور میں بھی ہے ایک خلیفہ۔۔۔ خلیفہ نان کباب
بجا فرمایا آپ نے۔۔۔۔۔ اور یہی " حق " انہیں اس وقت بھی حاصل تھا جب یہ افغانستان میں شمالی اتحاد سے بھی "آزادی" کی جنگ لڑ رہے تھے ۔
محبوب ہیں یا نہیں یہ ایک الگ سوال ہے مگر افغان طالبان کو اپنی آزادی کی لڑائی لڑنے کا پورا حق ہے۔
امریکہ 2001 میں آیا ۔ اس سے پہلے یہ کس سے آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے ۔ ؟آزادی امریکیوں سے
بادشاہت الگ چیز ہے جو آمریت ہے لیکن کچھ عرب ممالک میں "بادشاہ ہٹ" نافذ ہے ۔جس ملک میں، میں رہتا ہوں، اور سعودیہ میں۔ اور بھی بہت سے ملک ہیں جہاں بادشاہت ہے
پاکستانی طالبان کے کیوں نہیں ہونگے؟ سازشی خفیہ مشنز؟اگر مثال دینے کا کہا جائے تو معصوم طالبان تو کسی صورت بهی ایسے عناصر کی فہرست میں شامل نہیں ہو سکتے ہوں گے؟
وہ خانہ جنگی تھی۔ جس سے آپ بھی اچھی طرح واقف ہونگے۔بجا فرمایا آپ نے۔۔۔ ۔۔ اور یہی " حق " انہیں اس وقت بھی حاصل تھا جب یہ افغانستان میں شمالی اتحاد سے بھی "آزادی" کی جنگ لڑ رہے تھے ۔
امریکہ 2001 میں آیا ۔ اس سے پہلے یہ کس سے آزادی کی جنگ لڑ رہے تھے ۔ ؟
مجھے نہیں لگتا کہ آپ اس تاریخ سے ناواقف ہونگےوہ خانہ جنگی تھی۔ جس سے آپ بھی اچھی طرح واقف ہونگے۔
اور وہ خانہ جنگی سویت انخلاء کے فوراً بعد شروع ہوگئی تھی۔ جب سارے مجاہدین گروپوں نے اقتدار کے لئے آپس میں لڑنا شروع کر دیا۔
اور کئی سال بعد پاکستان نے قندھار کے طالبان گروپ کو سپورٹ کرنا شروع کیا جس نے آہستہ آہستہ افغانستان کے اکثریت علاقے پر قبضہ کر لیا۔ اور باقی ماندہ مجاہدین گروپوں نے شمالی اتحاد کے نام سے ایک اتحاد بنا لیا۔
ہاہاہااہاہا ۔۔۔ ۔۔ چند دوستوں کے اناڑی پن نے کتنا اچھا موقع فراہم کر دیا امریکی قاتل اور اخلاق باختہ فوجیوں کو فرشتہ ثابت کرنے کا ۔