مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

تعبیر

محفلین
اچھا تو دوسرے لفظوں میں آپ دوسروں کی جان نکالنے میں خوش رہتی ہیں۔:rolleyes:
مجھے لگا کہ یہاں صرف عاطف بٹ ہی بات پکڑنے میں ایکسپرٹ ہیں لیکن آپ بھی کچھ کم نہیں ہیں خیر سے :p
میں کوئی حضرت عزرائیل ہوں

بھئی 9999 سے 10000 میں پھلانگنا۔
اوہ اچھاااااااا
بھاشن تیار کیا تھا اس موقعے کے لیے لیکن وہ گھر رہ گیا :p

میرا خیال تھا کہ آپ تصویر کو دیکھ کر صرف اتنا ہی پریشان ہوں گی :atwitsend:
لیکن آپ جسطرح محفل سے بھاگنے کے لئے پرتول رہی ہیں

مجھے اپنے بال بہت عزیر ہیں اس لیے یہ سمائیلی تو بالکل فٹ نہیں آتی :p
البتہ بھاگنا زیادہ آسان ہے

اس سے تو لگتا ہے کہ تصویر چھاپنے سے پہلے محفل پر یہ اعلان کرنا پڑے گا کہ چھوٹے بچے آج محفل پر نہ آئیں۔
halloween قریب ہے نا تو مجھے لگا کہ اس موقعے کا فائدہ نا اٹھا لیں یہ جنیئس :p
ویسے آپکا شمار تو ان چھوٹے بچوں میں نہیں نا ہوتا ؟؟؟

البتہ جینئس حضرات کے لئے مشورہ ہے کہ تصویر چھاپنے سے پہلے
slap.gif
اپنا انجام سوچ لیں۔ بقول عثمان ان کی تو کلائی بھی پتلی ہے اس لئے ان کا طمانچہ بھی بڑے زور کا لگے گا۔ :)
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
عثمان کے کھینچے گئے نقشے کے بعد تو میں نے بڑے ہی حسین خواب دیکھنے شروع کر دیے ہیں اپنے متعلق اور ایک خیالی پیکر بھی بنا لیا ہے اپنا :ROFLMAO:
 

تعبیر

محفلین
تعبیر بہنا! دس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔
نبیل بھائی کی اسٹڈی کے مطابق اردو محفل جتنی فعال اب ہے اتنی پہلے کبھی نہیں تھی، یہ سب آپ اور آپ جیسے ہزاروں محفلین کا کمال ہے۔ جیتی رہیے اور خوش رہیے۔
بہت بہت شکریہ بھائی
دعاؤں کے لیے جزاک اللہ اور آمین
اللہ آ پ کو بھی خوش اورآباد رکھے :)
th_e93a74b9.gif
 
کہا تھا نا کہ آپ ادبی ادبی سی ہیں تو مجھے لگا کہ آپ بس واہ واہ،مکرر مکرر اور عرض کیا ہے میں ہی مصروف ہوں گی بس :p

نہیں اب ایسا بھی نہیں ہےاور ویسے بھی جہاں اپنایت ملے اس کا اظھار ہونے لگے . تو اچھا لگتا ہے ناں خود سے بڑھ کر کسی بھی اچھی بزم میں شامل ہوں:)
 

تعبیر

محفلین
نہیں اب ایسا بھی نہیں ہےاور ویسے بھی جہاں اپنایت ملے اس کا اظھار ہونے لگے . تو اچھا لگتا ہے ناں خود سے بڑھ کر کسی بھی اچھی بزم میں شامل ہوں:)
آپ ہیں ہی اس لائق کہ آپکو ڈھیر ساری اپنائیت اور عزت دی جائے
خوش رہیں ہمیشہ
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو تعبیر ۔ آپ کی پوسٹس پڑھنا ہمیشہ بہت اچھا لگتا ہے۔ یوں ہی رونقیں بکھیرتی رہیں :)
بہت بہت شکریہ فرحت
کہاں غائب ہیں آجکل ؟؟؟
نوازش ہے آپکی ورنہ ہم کہاں اس لائق :) جبکہ میں آپکی فین ہوں اور آپکے پیغامات اچھے لگتے ہیں
1.gif
 

تعبیر

محفلین
امید ہے کہ سب کا شکریہ میں نے ادا کر دیا ہے پھر بھی اگر کسی کا شکریہ کہنا رہ گیا ہو تو ایسا جلدی جلدی میں ہوا ہو گا
اس کے لیے پیشگی معذرت
ایک بار پھر آپ سب کا بہت بہت شکریہ
خاص کر ان سب دوستوں کا جن کا ساتھ گپ شپ لگی اور میرے پیغامات یہاں تک پہنچے :)
اللہ سب محفلین کو شاد اور آباد رکھے اور محفل کو یونہی قائم اور پررونق رکھے
 
بہت بہت شکریہ محب​
میرے پیغامات کی تعداد بھی جب آپ کے پیغامات جتنی تھی تو مجھے بھی یہی بےچینی تھی کہ کب دس ہزار ہونگے​
ویسے آپکاایک ایک پٰیغام جتنا لمبا اور کارآمد ہوتا ہے نا اس سے تو واقعی مشکل ہے انکو دس ہزار تک لانا :)
کچھ شارٹ کٹس اپنائیں نا :p جند ایک تو مجھے بھی پتہ چل گئے ہیں :p
THANKS.gif

کوشش کر رہا ہوں اب اور اس سلسلے میں یہ ایک اور پیغام بھیج رہا ہوں۔ :)
 

وجی

لائبریرین
:p
:)
:notworthy:
اوفو آپ سے ہمیشہ کچھ نا کچھ سیکھتی رہتی ہوں نا اس لیے اور اب تو آپ مجھے فوٹوگرافی بھی سکھائیں گے نا :)
ویسے آپکو محترم کہنے پر تو کوئی حیرانی،پریشانی نہیں ہوئی :p
محترم کہیئے بلکل کہئے
مگر استادی :eek: نہ کبھی ہم نے کی ہے
نہ ہی استادی دیکھائی ہے :rolleyes:

باقی آپ سمجھدار خاتون ہیں

بڑی دیر کر دی مہربان آتے آتے
تعبیر بابا میری طرف سے بھی مبارکباد وصول کریں
:laughing:
تعبیر ابھی تو آپ حسیب نذیر گل صاحب سے نمٹیں
 
بہت بہت شکریہ​
اچھا لگا آپ کو اپنے پرانے انداز میں دیکھ کر :)
ورنہ اتنے دن آپ سے بات نا ہونے کی وجہ سے مجھے ایسا لگا جیسے آپ ناراض ہو گئے میری کسی بات سے​
چھوٹے غالب کے بعد آپ کے ساتھ مزا آتا ہے نوک جھونک سے​
اچھا لگتا ہے یہ دوستی اور دشمنی کا رشتہ :p
ویسے پوچھ سکتی ہوں کہ میرے کس کارنامے سے متاثر ہو کر مجھے اس عظیم خطاب سے نوازا گیا ہے :eek: :p
th_CuteePaints-ThankU-SJ.gif
نہیں جی میں کیوں ناراض ہونے بیٹھا؟ یہ کام خواتین کا ہے۔۔۔:D
اب تک تو میں تو سمجھتا تھا کہ دشمنی کے حوالے سے میں کڑکا ہوں۔۔:p
آپ نہ پوچھیں۔۔۔:whistle:
میں تین مرتبہ بتا چکا ہوں۔ اب بڑھاپے نے آپ کی یاد داشت کو اتنا کمزور کردیا ہے کہ آپ کو کچھ یاد ہی نہیں رہتا۔۔:LOL:
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت شکریہ قیصرانی
اور یہ آپی سے بہن کیسے اور کب ہو گئی ؟؟؟
th_ThankYou.gif
کیا آپی بہن نہیں ہوتی؟ یہاں سب میری عمر جانتے ہیں۔ آپ کو کھلے عام آپی کہہ دیتا تو آپ کی عمر کے بارے معزز اراکین و معززات اراکینات بحث شروع کر دیتے :angel3:
 
Top