اچھا تو دوسرے لفظوں میں آپ دوسروں کی جان نکالنے میں خوش رہتی ہیں۔اف انٹرویو
سوالات سے میری جان نکل جاتی ہے ویسے
بھئی 9999 سے 10000 میں پھلانگنا۔چار سے پانچ کیسے ؟؟؟
میرا خیال تھا کہ آپ تصویر کو دیکھ کر صرف اتنا ہی پریشان ہوں گیمیرے تاثرات کچھ ایسے ہونگے
1
2)
3)
4)
5)
6)
اب پوسٹ کرنے والا خود سوچ لے کہ اسے کونسا آپشن پسند ہے
ارے آپ اتنی حیران کیوں ہیں؟آپ یہاں؟؟؟
بہت بہت شکریہ
ماشاءللہ ،
ادھر تو تعبیر کے بھی 10،000 پیغامات ہو گئے ہیں اور ایک ہم ہیں کہ ابھی تک ہنوز دور ہیں۔بہت بہت مبارک ہو اور اسی طرح دلچسپ پیغامات کے ڈھیر لگاتی رہیں۔
ہاہاہاانٹرنیٹ پر Thank You کے جتنے بھی کارڈز تھے سب کے سب تعبیر نے ایک ہی دن میں استعمال کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اب ڈیزائنرز بےچارے بیٹھ کر نئے کارڈز بنارہے ہیں اور ساتھ اللہ سے دعا مانگ ہیں کہ یا مولا، تعبیر کے بیس ہزار مراسلے کم از کم اگلے دس سال تک مکمل نہ ہوں۔
بہت بہت مبارک ہوووووووووووووووووووووووو اپیاااااااااا
ریسیشن کو کچھ زیادہ ہی سر پر نہیں چڑھا لیا آپ نے!ہاہاہا
ریسیشن کا زمانہ ہے سو اگلی بار ایک ہی کارڈ سے کام چلانے کا سوچا ہے
انگریزوں کی مہربانی ہے کہ یہ لفط ایجاد کیا ورنہ خود کو کنجوس کہتے ہوئے کتنی شرمندگی ہوتی ہے ناریسیشن کو کچھ زیادہ ہی سر پر نہیں چڑھا لیا آپ نے!
تعبیر اور کنجوس؟؟؟ ہو ہی نہیں سکتا۔ میرے لئے تو یہ ایسے ہی ہوگا جیسے سورج شمال سے نکل آئے۔انگریزوں کی مہربانی ہے کہ یہ لفط ایجاد کیا ورنہ خود کو کنجوس کہتے ہوئے کتنی شرمندگی ہوتی ہے نا
اتنا زیادہ یقینتعبیر اور کنجوس؟؟؟ ہو ہی نہیں سکتا۔ میرے لئے تو یہ ایسے ہی ہوگا جیسے سورج شمال سے نکل آئے۔
جی بالکل!اتنا زیادہ یقین
کرنانی جی آپ کو دس ہزار پیغامات مبارک ہوں اور فورم کا دسواں نشہ بھی۔