مبارکباد پیارے بھائی محب

ظفری

لائبریرین
واقعی بھائی بننا بھی کتنی بڑی نعمت ہے ۔۔۔ وہ بھی بہنوں کا ۔۔۔ محب یہاں مجھ سے بازی لے گیا ۔ :wink: :lol:
 
ظفری نے کہا:
واقعی بھائی بننا بھی کتنی بڑی نعمت ہے ۔۔۔ وہ بھی بہنوں کا ۔۔۔ محب یہاں مجھ سے بازی لے گیا ۔ :wink: :lol:

چلو ایک بازی تو مانی تم نے ، ویسے تم اب بھائی بننے کی عمر سے گزر چکے اب انکل ، چچا ، ماموں کہلاتے ہو ، اس لیے یہ نعمت بہت یاد آتی ہے تمہیں۔ :lol:
 

ظفری

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
ظفری نے کہا:
چلو ایک بازی تو مانی تم نے ، ویسے تم اب بھائی بننے کی عمر سے گزر چکے اب انکل ، چچا ، ماموں کہلاتے ہو ، اس لیے یہ نعمت بہت یاد آتی ہے تمہیں۔ :lol:
کوئی بات نہیں ۔۔۔ انکل ، چچا اور ماموں کے بعد بھی چانس تو ہے ۔ بھائی بننے سے تو اچھا ہی ہے نا ۔۔۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
کون کہتا ہے کہ پیار میں پکڑے جائیں گے
وقت آنے پر بھائی بہن بن جائے گے

سب کہتے ہیں کہ قیامت کے دن سب مر جائیں گے
ہم بھی بڑے چالاک ہیں منجھی تلے وڑ جائیں گے

محب پر بھی وقت آیا ہوا ہے، کوئی بات نہیں گزر ہی جائے گا، کیا ہے کہ اچھا ہو یا برا، وقت کی یہی تو سب سے بڑی خوبی ہے کہ گزر جاتا ہے :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
موقع ملا تھا محب سے ایک بدلہ برابر کرنے کا اور میں موقع ضائع نہیں ہونے دیا، اب پتہ نہیں جوابی حملہ کیا ہو گا۔
 

ظفری

لائبریرین
محب تو اُس دن کو رو رہا ہے شمشاد بھائی ۔۔۔ جب اُس نے مجھ سے کہا تھا کہ “ یار ! کچھ لکھا کرو نا ! “ ۔۔۔۔ :lol:
اب لکھنا شروع کیا ہے تو ۔۔۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں، شروع شروع میں ایسے صدمے اٹھانے ہی پڑتے ہیں، آہستہ آہستہ رواں ہو جائیں محب بھائی پھر تو بندہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہونا چاہیے، شرم تو آنی جانی چیز والا معاملہ ہو جاتا ہے۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
زکریا نے کہا:
ہمارا بھائی تمہارا بھائی محب بھائی محب بھائی

اور محب جن کا بھائی نہیں ہے ان کا ماموں ہے۔ :)
:prince:
قیصرانی

منصور، یہ زکریا ہی تھے نا۔۔؟؟ مجھے اب پتہ نہیں کیوں یہ بھی نبیل کی طرح لگنا شروع ہو گئے ہیں۔ :p

ویسے بات بڑے پتے کی ہے۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
محب علوی نے کہا:
امن ایمان ، میں آپ کا شکریہ ادا کروں کہ معذرت کروں سمجھ نہیں آرہا ۔
قیصرانی ذرا دو مہریں شکریہ اور معذرت کی تو بھیجنا۔

اور محب مجھے یہ سممجھ نہیں آرہا کہ آپ کے دوستوں کو ڈانٹوں یا چپ رہوں

بری بات، کسی کو ڈانتے نہیں ہوتے، پیار سے سمجھا دیتے ہوتے ہیں۔ اور خاموش نہیں رہنا چاہیے، جو دل میں کہہ دینا چاہیے۔
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
جی ماوراء۔ بالکل درست۔ یہ زکریا بھائی ہی تھے :lol: اسی لیے مجھے اتنے اپنے اپنے سے لگے
قیصرانی
اف
273_uff1_1.gif
یہ اپنے والے زکریا ہی تھے۔ مجھے تو پتہ ہی نہیں چلا۔
273_pata_nahi_1.gif
 
Top