شمشاد
لائبریرین
ظاہر ہے بھئی
کبوتر با کبوتر باز با باز
ہی ہو گا ناں، اب تین بوڑھے (قیصرانی مبارک دینے والا، محب لینے والا اور رضوان ساتھ نبھانے والا) ایک طرف جب ہوں گے تو ہم جوانوں کا وہاں کیا کام۔ آپ لوگوں کی باتیں تو ہم جیسوں کے سر سے گزر جاتی ہیں، بقول سلسلہ یوسفیا کے پیر و مرشد، جو جتنا زیادہ کمر خمیدہ ہے اس کا لطیفہ اتنا ہی دو آتشہ بلکہ سہ آتشہ ہوتا ہے۔ اور ہم تو ابھی آپ کے سامنے طفلِ مکتب ہیں۔ بزرگو کوئی گستاخی ہو گئی ہو تو معاف کر دیجیئے گا۔