پیار اور بھروسہ

نیلم

محفلین
مذہبی فلاسفی ہے یہ بہت پڑھی تھی کسی زمانے میں:D
تو اب کیوں چھوڑدی پڑھنی
پتا نہیں آپ کیوں اتنےبےاعتبارہوگئےہیں ،،،لیکن ایک بات یادرکھئےگا،،،دنیاکی ہرچیزہمارےلیےنہیں ہوتی،،اور اللہ بہترجانتاہےکہ کون سی چیزہمارےحق میں اچھی ہےکہ نہیں،،،بلکل ویسےجیسے بچہ اگرکبھی آگ مانگےتوماں باپ اُسےآگ لاکرنہیں دےدیتے:)
 
کس کو پڑھا رہی ہیں بی بی؟؟؟؟:D
وہ آپ کو پڑھا دیں گے۔۔
 
عسکری

معطل
تو اب کیوں چھوڑدی پڑھنی
پتا نہیں آپ کیوں اتنےبےاعتبارہوگئےہیں ،،،لیکن ایک بات یادرکھئےگا،،،دنیاکی ہرچیزہمارےلیےنہیں ہوتی،،اور اللہ بہترجانتاہےکہ کون سی چیزہمارےحق میں اچھی ہےکہ نہیں،،،بلکل ویسےجیسے بچہ اگرکبھی آگ مانگےتوماں باپ اُسےآگ لاکرنہیں دےدیتے:)
اب کچھ اور پڑھتے ہیں فرسودہ باتوں سے آگے کی ۔ بے اعتبار نہیں اعتبار والے جو خود پر اعتبار کرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ اپنا آپ کبھی دھوکہ نہیں دے گا ۔ ہم ماں پاب سے نہیں مانگتے جا کر آگ اٹھا لاتے ہیں بلکہ بچپن میں سوئی گیس شاپر کے لمبے غباروں میں بھر کر رات کو میزائیل تجربے جیسا بھی کچھ کرتے رہے ہیں :grin:
 
:D
تواڈا کجھ نہیں ہوسکدا:D
 
Top