نیلم
محفلین
پڑھنے بہت لوگ آتے ہیں ہم سب جانتے ہیں
پڑھنے بہت لوگ آتے ہیں ہم سب جانتے ہیں
بلکل ماناتھا،،،کبھی کبھی ان ہونی بھی ہوجاتی ہےکچھ بھی نہیں ہو سکتا آپ نے خود مانا تھا
نہ جی نہ ہماری توبہ ،،،آپ کوچہ ملنگاں کی بات کررہےہیں نہ
سعود بھائی سے فہرست لیتا ہوں۔ بہت سے پردہ نشینوں کے نام آجائیں گے۔۔۔پڑھنے بہت لوگ آتے ہیں ہم سب جانتے ہیں
سعود بھائی کو ہم پہلےہی سمجھابجھادےگےسعود بھائی سے فہرست لیتا ہوں۔ بہت سے پردہ نشینوں کے نام آجائیں گے۔۔۔
انہونی کو روکا جا سکتا ہے ویسے بھی اب ہونی ہو گی ۔ انسان انٹرنیٹ کی سکرین کے پار ہی اچھے ہیں اصل میں نہیںبلکل ماناتھا،،،کبھی کبھی ان ہونی بھی ہوجاتی ہے
آپ کتنا ہی سمجھائیں۔ ہم بجھنے نہیں دیں گے۔۔سعود بھائی کو ہم پہلےہی سمجھابجھادےگے
یہ تو پتہ چل گیااچھےسے مجھے۔ انسان انٹرنیٹ کی سکرین کے پار ہی اچھے ہیں اصل میں نہیں
ہم پھونکےمارکےبجھادیں گےآپ کتنا ہی سمجھائیں۔ ہم بجھنے نہیں دیں گے۔۔
افففف یہ خواتین اور لگائی بجھائی۔۔۔۔۔ہم پھونکےمارکےبجھادیں گے
ابھی آرڈر دیتا ہوں میںآپ کتنا ہی سمجھائیں۔ ہم بجھنے نہیں دیں گے۔۔
بس بیوی کی تمنا کرو کچھ عرصہ بعد پتہ چلے گا کہ تمنائی صلاحیت سبھی بیویوں کی طرح اس میں بھی موجود ہےواہ واہ ایسی ایک خونخوار بیوی کی تمنا مجھے بھی ہے
اداکارہ تمنا بھی بہت خونخوار تھی۔۔۔بس بیوی کی تمنا کرو کچھ عرصہ بعد پتہ چلے گا کہ تمنائی صلاحیت سبھی بیویوں کی طرح اس میں بھی موجود ہے
گزر گئی کیا؟اداکارہ تمنا بھی بہت خونخوار تھی۔۔۔
مرد حضرات بھی کم نہیںافففف یہ خواتین اور لگائی بجھائی۔۔۔ ۔۔
جی بالکل گزر گئی۔
یہ رہی خبر۔
کوئی ایک مثال دے کر ثابت کریں۔ نہیں تو اپنے الفاظ واپس لیں۔۔۔مرد حضرات بھی کم نہیں
شہزاد وحید بھائی کو تمنا یاد آرہی تھی۔۔۔پھر کیوں گڑے مردے اکھڑ رہے ہو سونے دو قبر میں چین سے
بھائی جی! اب تک اپنے سے بھی پاک نہیں ہوئے، سوچ لیجیے کہیں اپنے سے بھی پچھتانا پڑے۔جس پر کرو گے پچھتاؤ گے ایک دن اس لیے ہم صرف اپنے اوپر بھروسہ اور خؤد سے پیار کرتے ہیں ۔ اور کوئی اس لائق نہیں