عاطف بٹ
محفلین
میری فکر کسی کو نہیں، بس جھولیاں بھر بھر کر ادھر ادھر دعائیں لُٹائی جارہی ہیں۔لیکن یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ اس کو پسند کا حق دیا گیا تھا! اور اس نے اس حق کا فائدہ اٹھایا، اللہ اسے خوش اور آباد رکھے
میری فکر کسی کو نہیں، بس جھولیاں بھر بھر کر ادھر ادھر دعائیں لُٹائی جارہی ہیں۔لیکن یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ اس کو پسند کا حق دیا گیا تھا! اور اس نے اس حق کا فائدہ اٹھایا، اللہ اسے خوش اور آباد رکھے
بندوں کی مرضی ہے جی ، ہر عاقل بالغ کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ جہاں چاہے شادی کرے اور انھیں اختیار بھی حاصل ہونا چاہیے۔
باقی تو ہم خوامخواہ کی رسوم میں قید ہیں اور اپنی سوسائٹی اور اس کے نام نہاد برتری کا وہم ہے ہمیں ، ہماری ویہلی سوسائٹی یا تو ڈینگیں مارتی رہتی ہے یا چولیں ۔ جھوٹی سوسائٹی۔
آپکی فکر ہے نا مقدس ابھی اسی فکر میں ایس ایم ایس لکھ رہی ہیںمیری فکر کسی کو نہیں، بس جھولیاں بھر بھر کر ادھر ادھر دعائیں لُٹائی جارہی ہیں۔
وجہ تو شاید کوئی ماہر نفسیات میری باتیں سننے کے بعد بتاسکے مگر مجھے خود سے بڑی عمر کی عورتیں بہت اچھی لگتی ہیں۔ میری یہ خواہش بھی رہی ہے کہ میری شادی مجھ سے بڑی عمر کی خاتون سے ہو۔
میری فکر کسی کو نہیں، بس جھولیاں بھر بھر کر ادھر ادھر دعائیں لُٹائی جارہی ہیں۔
یا سیدہ، یا پیرنی صاحبہ، دعائیں تو میں کسی اور سے کروا لوں گا، آپ کوئی رشتہ ڈھونڈ دیں!دعائیں دینا عادت ہے میرے، گیلانی ہوں مجبور ہوں
آپ کے لئے بھی ڈھیر ساری دعائیں! خوش رہیں، شاد رہیں، آباد رہیں ہمیشہ
میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کہوں گی کہ ہمارے معاشرے میں کیا ہورہا ہے، صرف اتنا چاہونگی کہ سب سے بہتریں محبت کا پیکر اور اسوہ حسنہ ہمارے سامنے رسول اللہ صلیّ اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ام المومنیں خدیجہ الکبری علیھا السّلام کی ہےسلام!
ٹائپوز کے لئے پہلے سے معافی مانگنا چاہوں گی
سوچ رہی تهی کہ ہم اکثر اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں، مرد حضرات کو اپنی عمر سے دس دس سال چهوٹی خواتین سے محبت ہو جاتی ہے، اور نہ صرف اس کو عجیب یا غلط نہیں سمجها جاتا بلکہ اکثر اوقات شادیاں بهی ہو جاتی ہیں. لیکن ہمارے یہاں اگر کسی خاتون کو اپنے سے چھوٹی عمر کے جناب بها جائیں تو اس کو انتہائی بری نظر سے دیکها جاتا ہے اور غلط مطلب دیا جاتا ہے. اکثر شادی تو ہوتی نہیں، لیکن ساری عمر کے لئے بهی ان خاتون کو label کر دیا جاتا ہے.
Topic بولڈ ہے، مگر رائے جاننا چاہوں گی آپ لوگوں کی اس کے بارے میں
Thank you
ٹینشن نا کریں کچھ نہیں ہو گا آپکو ۔لو جی آپکی بات سے یاد آیا میرے گھر والوں نے بھی میرے لیے ایک لڑکی پسند کی ہے مجھ سے 4 سال بڑی ہے۔
آ گئے اپنے مطلب پر نایا سیدہ، یا پیرنی صاحبہ، دعائیں تو میں کسی اور سے کروا لوں گا، آپ کوئی رشتہ ڈھونڈ دیں!
عمران بھائی، کبھی کسی بھائی کا فائدہ نہ ہونے دینا۔ ساتھ ہی فائرنگ شروع!آ گئے اپنے مطلب پر نا
اب فورم پر تو ہونے سے رہا یہاں ایک بار شادی ہوتے ہوتے رہ گئی تھیعمران بھائی، کبھی کسی بھائی کا فائدہ نہ ہونے دینا۔ ساتھ ہی فائرنگ شروع!
جو آپ کی حرکتیں ہیں، ایسا حادثہ دوسری بار بھی پیش آسکتا ہے!اب فورم پر تو ہونے سے رہا یہاں ایک بار شادی ہوتے ہوتے رہ گئی تھی
میری نہیں ہو رہی تھی آبی کی ہو رہی تھیجو آپ کی حرکتیں ہیں، ایسا حادثہ دوسری بار بھی پیش آسکتا ہے!
اللہ مجھے کم از کم آپ کی شادی تک زندہ رکھے تاکہ میں جی بھر کر آپ کے قید ہونے کی خوشی مناؤں!مجھے شادی کے لفظ کا معنی پتہ ہے میں آزاد پنچھی ہوں کھلی فضا کا
تھینکیو!!!!۔
اتنی کتنی؟
مجھ میں عقل نہیں ہے جی بالکل۔ بد زبان مشہور ہوں زمانے میں۔
میری observation مختلف ہے۔
Mutual Understanding And Chemistry کیا چیز ہوتی ہے؟
مجھے میری زندگی میں کبھی کوئی ایسا نہیں ملا کہ جو یہ بات سر اٹھا کر کہہ سکے کے اس میں اور اسکے پارٹنر میں Mutual Understanding کا عنصر پایا جاتا ہے۔
جیسا کہ بہت مشہور اور پرانی سی بات ہے کہ جوڑے آسمان پر بنتے ہیں تو یہ بات بالکل سچ ہے۔ میں نے ایسے ایسے شادی شدہ لوگ دیکھیں ہیں جن کی شادی کا ہونا شادی سے پہلے تک ایک عذاب تھا اور نظر یہ آرہا تھا کہ شادی سے پہلے ہی انکی ایسی حالت ہے تو بعد میں کیا ہوگی!!!
مگر جب 9 سال بعد مشکلوں سے شادی ہوئی تو پریشانیاں ایسی غائب ہوئیں کہ جیسے کچھ تھا ہی نہیں۔
اور ایسی بھی اسٹوری دیکھی کہ تیرہ سال کا پیار ختم ہوکر لڑکی نے دوسری جگہ شادی کرلی اور لڑکا آج اس لڑکی کی شادی کے آٹھ سال بعد بھی کنوارہ ہے جسے اپنا ہوش بھی نہیں۔
(لڑکی اور لڑکا دونوں فارم ڈی اور ایم بی اے ایک ساتھ ہی کر چکے تھے۔ )
کہاں گئی mutual understanding ؟؟ جن کی آپس میں کبھی بنی ہی نہیں انکی شادی کامیاب ہوگئی۔ اور جن کی شادی ہونا فرض ہوگیا تھا وہاں دوسری کہانی ہو گئی۔
انسان اپنی قسمت سے کبھی نہیں جیت سکتا۔
اور سچ یہی ہے کہ جوڑے آسمان پر بنتے ہیں۔ یہ Chemistry وغیرہ جیسی چیزیں تو ہم نے بنا لی ہیں دل بہلانے کے لئے۔
بہت سخت باتیں کی ہیں آپ نے، دل پہ لگی ہیں۔ تلخ حقائق ہیں۔۔ بہت کچھ ٹھیک کہا ہے، لیکن بعض باتوں کے ساتھ میں اتفاق نہیں کرتی۔ قسمت، تقدیر، یہ سب اپنی جگہ ٹھیک ہے، لیکن اس سے زیادہ انسان کی personal values and brought up ضروری ہیں۔ وفاداری، عزت دینا، یہ سب باتیں انسان سیکھتا ہے۔ جس لڑکی کی آپ نے مثال دی جس نے اپنے محبوب کو دھوکہ دیا، وہ قسمت کی وجہ سے نہیں ہوا تھا، اس لڑکی کی شخصیت کی وجہ سے ہوا تھا۔ اسے جہاں جب فائدہ نظر آیا وہ وہاں چل پڑی۔۔ اور جن کی شادی کامیاب رہی، وہ اس لئے کہ انکو آپس میں وقت گزارنے کا موقع ملا اور کسی بیرونی شور کے بغیر خود سے انہوں نے حالات کو ہینڈل کیا۔۔
میرے والدین پینڈو ہیں۔ان پڑھ ضرور ہیں لیکن جاہل نہیںٹینشن نا کریں کچھ نہیں ہو گا آپکو ۔
ایسے دن دیکھنے سے پہلے میرا جہاز کریش ہو جائے مرنا ہی ہے تو ایک ہی جھٹکے میں مر جائیں روز روز کا مرنا بھی کوئی مرنا ہوااللہ مجھے کم از کم آپ کی شادی تک زندہ رکھے تاکہ میں جی بھر کر آپ کے قید ہونے کی خوشی مناؤں!
ہم نے تو یہ چانس بھی نہیں دیا ان کو بولنے کا وہ سوچ رہے ہیں کہ شاید اس نے شادی کر لی ہےمیرے والدین پینڈو ہیں۔ان پڑھ ضرور ہیں لیکن جاہل نہیں
مجھے اور میرے بھائیوں کو ہر قسم کی چوائس دی گئی ہے۔میری امی نے مجھے ایک بار کہا تھا کہ "پُتر جتھے تیرا دل کردا اسی اوتھے تیرا ویاہ کردواں گے۔"