لاریب مرزا
محفلین
تو آپ گھر بھر میں چرچا کیا ہی نہ کیجیئے۔کہاں ہاتھ دھوئے، بس ہاتھ دھونے کا ادھورا سا خواب ہی دیکھا ہے، تس پر بھی گھر بھر میں مٹی پلید ہوتی رہتی ہے!
تو آپ گھر بھر میں چرچا کیا ہی نہ کیجیئے۔کہاں ہاتھ دھوئے، بس ہاتھ دھونے کا ادھورا سا خواب ہی دیکھا ہے، تس پر بھی گھر بھر میں مٹی پلید ہوتی رہتی ہے!
خواب اور عذاب چھپائے نہیں چھپتے۔تو آپ گھر بھر میں چرچا کیا ہی نہ کیجیئے۔
جی جی بالکل، اور لگتا ہے آپ اس خواب کی "تعبیر" سے بخوبی واقف ہیں۔ جبھی ٹھنڈی آہیں بھر کے رہ جاتے ہیں۔خواب اور عذاب چھپائے نہیں چھپتے۔
یہ تو سمرن کی امی کا قول ہے(فلم: دل والے دلہنیا لے جائیں گے)۔ جسے کسی نے شعر میں ڈھال دیا ہے۔کسی کا شعر یاد آ گیا:
خواب ہوتے ہیں دیکھنے کے لئے
اِن میں جا کر مگر رہا نہ کرو
بہت نوازش جناب وارث صاحب،خوب پیروڈی ہے ڈاکٹر صاحب، بہت خوب۔
لاجواب۔۔۔۔۔۔اور اس بہتی گنگا میں ہم بھی ہاتھ دھو لیں
چار ہی شادیوں کا ہے مجھے شوق
سینہ تانے میں ہوں حلال پسند
متفقیاد رکھیے گا ہم نے آپ نے آپ سے کچھ سال بعد پوچھنا ہے کہ شوق برقرار ہے کہ نہیں۔
بہت محبت ہے آپ کیبہت عمدہ پیروڈی ہے عاطف بھائی!
بہت شکریہ عظیم بھائی، استادِ محترم الف عین کے ایک قول کو ذہن میںرکھتے ہوئے کہ مزاح میں تھوڑا بہت گزارا بھی چل جاتا ہے، گزارہ چلا لیتا ہوں۔کیا بات ہے عاطف بھائی!
ہم کو بھنگڑا پسند، دھمال پسند
معاف کیجیے گا 'پسند' کا دال میرے خیال میں تقطیع میں آئے گا۔ یہاں کچھ گڑبڑ سی محسوس ہو رہی ہے۔ اصلاح سخن میں نہ ہونے کے باوجود بھی یہ لکھ رہا ہوں۔
بہت بہت نوازش استادِ محترم
شکریہ چوہدری صاحبودھیا ڈاکٹر صاحب۔ پڑھ کر سواد آ گیا۔
آخری شعر تو سادہ ہے،واہ بہت خوب -بڑیا پیروڈی -
آخری شعر سمجھ نہ سکا خصو صاً پہلا مصرع اور پسند کے وزن کی بات تو عظیم صاحب نے کر دی -
ایک بات تو فرمائیے ،کہاں تو ابتدا ئے غزل میں مسڈ کال اور عدم التفات کی شکایت،یہ ایک دم سے بے بی کہاں سے آگیا ؟
بہت شکریہ احمد بھائی، بس ہلکا پھلکا مذاق برداشت کر لیا کریں،ویسے آپ کی محبت ہے کہ آپ نے نہ صرف برداشت کیا بلکہ تعریف بھی کی۔بہت خوب عاطف بھائی!
کیا کہنے!
بہت شکریہ آپا۔مزیدار پیروڈی۔
بہت محنت سے اتنی خوبصورت پیروڈی پیش کی ہے۔
شاباش!
شکریہ، نوازش، مہربانیواہ واہ!! بہت پُرلطف پیروڈی کی ہے۔ بہت سی داد آپ کے لیے۔
سب سے ہی بے سبب الجھتی ہے
جانِ جاں میری اشتعال پسند