مسلز بھی نہیں لگ رہےیہ fat نہیں ہے۔
مسلز بھی نہیں لگ رہےیہ fat نہیں ہے۔
یقیناً۔کھنڈر بتا رہے ہیں کہ عمارت حسین تھی
خود آئیں نہ آئیں تصاویر تو پوسٹ کرتے رہیںآپ کہاں گم ہیں اپنی خوبصورت تصاویر سمیت ؟
اس کی طرف دیکھ کر تو "ٹارزن والا " ڈرامہ یاد آگیا۔زپ لائن
اور اب ماچو پچو کی کلاسک تصویر
آپ محفل ترچھی نگاہ سے دیکھتی ہیں؟یہ تو ایسا لگ رہا ہے جیسے میں محفل دیکھ رہی ہوں
جی کام سے آڑھی ترچھی نگاہ ہی ڈالتی ہوںآپ محفل ترچھی نگاہ سے دیکھتی ہیں؟
آپ محفل ترچھی نگاہ سے دیکھتی ہیں؟
جی کام سے آڑھی ترچھی نگاہ ہی ڈالتی ہوں
لگتا ہے کہ ابنِ صفی کی عمران سیریز بھول گئیوہ کیسے؟
یعنی ان شہروں میں سب سے بڑا ہے جہاں سٹرک سے راستہ نہیں جاتا۔
یہ موجودہ پرندوں میں سے واحد پرندہ ہے جس کے پروں میں بھی پاؤں کے پنجوں کی طرح ناخن ہوتے ہیں ۔البتہ بڑے ہونے پر قدرتی طور پر جھڑ جاتے ہیں اورپر عام پرندوں کی طرح ہوجاتے ہیں۔Hoatzin
یہ محفل کے کنٹرورشل دھاگوں پر اڑان ۔۔۔
محفل کے تنازعوں کو گدھوں سے تشبیہ دے رہی ہیں؟کنٹرورشل اراکین کا مشاھدہ فاصلے اور باریک بینی سے ۔۔۔
میرے خیال میں خانہ ویرانی کا تذکرہ مقصود تھا۔محفل کے تنازعوں کو گدھوں سے تشبیہ دے رہی ہیں؟
اب ایبز کا سکس پیک تو ہے نہیں۔مسلز بھی نہیں لگ رہے
آج دیکھا؟ محفل میری تصاویر سے بھری پڑی ہے اور پروفائل میں بھی اپنی ہی تصویر لگاتا ہوںاس کی طرف دیکھ کر تو "ٹارزن والا " ڈرامہ یاد آگیا۔
ویسے آج آپ کو بھی دیکھ ہی لیا