بہت شکریہنہایت عمدہ دلکش اور معلوماتی تصاویر.......
فوٹوگرافی ایک فن ہے اور یہ سب تصاویر دیکھ کر لگتا آپ اس فن میں کافی مہارت رکھتا ہے ،بہت خوب.....................!!![]()
واؤ!! زبردست لگ رہا ہے کیبنہمارا کیبن
![]()
یہ کسی نے پکڑ کے دی نا آپ کو تصویر بنوانے کے لیےپرانہا کا شکار
![]()
وہاں کھانا پکانا اور سجاوٹ وغیرہ کُک کرتے تھے؟؟لنچ میں وہی مچھلیاں جو ہم نے صبح پکڑی تھیں
![]()