قیصرانی
لائبریرین
سائنسی بحث کو یہیں سمیٹ دیتے ہیں، ورنہ زیک دھاگے کی درگت دیکھ کر بہت خوش ہوں گےجب کہ میرے خیال میں اصل وجہ یہی ہے یعنی آکسیجن کا نہ ملنا، آکسیجن کے تناسب کا اس میں شاید کوئی عمل دخل ہی نہیں ہے۔زیادہ تر مچھلیاں صرف اور صرف پانی سے آکسیجن حاصل کر سکتی ہیں، ہوا سے انہیں آکسیجن ملتی ہی نہیں، اس لیے تو ماہی بے آب تڑپتی ہے بیچاری۔