سید عاطف علی
لائبریرین
زیک ! سب سے چھوٹا پرائمیٹ ہے تو تصویر بھی سب سے چھوٹی کردی ۔یہ کیوں بھئی۔دنیا کا سب سے چھوٹا بندر Pygmy Marmoset
زیک ! سب سے چھوٹا پرائمیٹ ہے تو تصویر بھی سب سے چھوٹی کردی ۔یہ کیوں بھئی۔دنیا کا سب سے چھوٹا بندر Pygmy Marmoset
یہ چاکلیٹ بینز کا درخت تو نہیں؟
دو جگہوں پر پہلے ہی اپلوڈ کرتا ہوں ایک خودکار اور دوسرا چن کر۔ محفل کی خاطر تیسری پر چن کر کرنا مزید محنت ہو گی۔آپ کوئی اچھی سی فوٹو ہوسٹ استعمال کیوں نہیں کرتے جو مستقل لنکس فراہم کرتی ہیں؟
نہیںیہ چاکلیٹ بینز کا درخت تو نہیں؟
ایمزون میں موسم کیسا تھا۔ایمزون کی کچھ تصاویر بیٹی کے کیمرے سے
کافی ہیومڈٹی۔ تقریباً روزانہ بارش۔ زیادہ ترین درجہ حرارت ۳۰ کے آس پاس۔ رات کو ۲۰ سے ۲۵ کے درمیان۔ایمزون میں موسم کیسا تھا۔
دن اور رات کے وقت درجہ حرارت کہاں تک جاتا ہے۔
یہ تصویر ان جنگلات کی ٹی وی پر کئی بار دیکھی۔ آپ خوش قسمت ہیں جو خود نظارہ کر آئے