پیرو کے پہاڑ، کھنڈر، دریا اور جنگل

زیک

مسافر
13413050_10153454511641082_1043959374357234547_n.jpg
 

زیک

مسافر
یہ کھنڈرات کب کے ہیں۔
پندرہویں صدی کے۔ شاید 1440 کے آس پاس۔

انکا ایمپائر ہسپانیوں کے آنے سے پہلے کوئی دو سو سال رہی۔ کچھ شہر انکا سے پہلے کے بسے ہوئے تھے اور ان میں انکا نے اضافہ کیا مگر جو شہر نئے بسائے گئے وہ سب چودھویں یا پندرہویں صدی کے ہیں۔
 
ہاں۔ پہاڑوں میں اکثر terraces پر فصلیں اگائی جاتی ہیں مگر انکا تہذیب نے terraces کا جس طرح اور جتنا زیادہ استعمال کیا کہیں اور نہیں دیکھا۔
پاکستان کے شمالی علاقوں مالاکنڈ سوات وغیرہ میں بھی ٹریسز میں ہی کاشت کاری ہوتی مگر ٹریسز اتنے بڑے نہیں دیکھے ادھر۔
 

زیک

مسافر
یورپین ہر جگہ جراثیم ہی لے کر گے ہیں کیا۔
ضروری نہیں۔ جراثیم تو جراثیم ہیں۔ کافی عرصہ یورپینز کو افریقہ میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جراثیم ہی کی وجہ سے۔

چونکہ امریکہ باقی دنیا سے دس ہزار سال سے زیادہ عرصہ سے کٹا ہوا تھا تو یہاں وہ بیماریاں اور جراثیم موجود نہ تھے جو یورپ، ایشیا اور افریقہ میں عام تھے۔ اس وجہ سے یہاں کے لوگوں میں ان بیماریوں کے خلاف مدافعت بھی نہ تھی۔
 

زیک

مسافر
زیک بھائی، اتنی کم کم تصاویر لگا رہے ہیں، مجھے کچھ جگہوں کی الگ الگ زاویوں سے زیادہ تصاویر دیکھنے کو دل ہے لیکن آپ ایک آدھ تصویر لگا کے آگے بڑھ جاتے ہیں۔
بہت سی جگہیں ہیں اور کافی تصاویر۔ لہذا چن چن کر لگا رہا ہوں۔
 
Top