مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

قیصرانی

لائبریرین
خدارا ٹیگنگ تو صحیح طریقے سے کرلیا کریں۔کسی اور حسیب نذیر کو ٹیگ کرکے ساتھ گل لگا دیا ہے
یہ تو ظلم ہے میرے ساتھ:(
جی بالکل اپنے ظلم پر شرمندہ ہوں اور اس کا ازالہ بھی فرما دیا ہے :) دراصل گل کے ساتھ ایک چھوٹی سی ڈنڈی لگی ہے جو دکھائی نہیں دی اور آپ سمجھے کہ میں نے ڈنڈی ماری ہے :)
 

ساجد

محفلین
جی بالکل اپنے ظلم پر شرمندہ ہوں اور اس کا ازالہ بھی فرما دیا ہے :) دراصل گل کے ساتھ ایک چھوٹی سی ڈنڈی لگی ہے جو دکھائی نہیں دی اور آپ سمجھے کہ میں نے ڈنڈی ماری ہے :)
جناب ڈنڈی تو بینگن کو بھی لگی ہوتی ہے لیکن میں حسیب نذیر گِل میں لگی ڈنڈی کو پھول کی ڈنڈی پر قیاس کرتا ہوں .......اور آپ ؟:)
 

قیصرانی

لائبریرین
آپ کو نہیں آ رہی تو پتا کیسے چلا بھیا؟ :p
ویسے مجھے تو بالکل بھی نہیں آ رہی کیوں کہ میں کلر بلائینڈ ہی نہیں ہوں سرے سے
ویسے مانو بلی فلی کلر بلائینڈ ہوتی ہیں۔ انہیں صرف بلیک اینڈ وائٹ اور گرے شیڈز ہی نظر آتے ہیں :)
 
Top