مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

عائشہ عزیز

لائبریرین
اگر بھائی نے خود ہی کچن جا کر دیکھنا ہے کہ بہن کیا پکا اور جلا رہی ہے تو پھر فائدہ؟ :)
فائدہ کیوں نہیں آپ نے ہی تو سکھانا ہے ناں کہ کیسے پکاتے ہیں۔
اور کھانا بھی آپ نے ہی ہے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ بہن جو بنائے وہ کھانے لائق بھی ہو۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
فائدہ کیوں نہیں آپ نے ہی تو سکھانا ہے ناں کہ کیسے پکاتے ہیں۔
اور کھانا بھی آپ نے ہی ہے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ بہن جو بنائے وہ کھانے لائق بھی ہو۔ :)
جو بہن پکائے گی وہ تو بھائی کے لئے سب سے اچھی خوراک ہوگی نا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اوہ لیکن میں تو پیچھے ہی ہوں بھیا آخر مجھے کیا پتا کہ فن لینڈ میں آئس کریم والی دکان کہاں ہے؟ آپ کے پیچھے پیچھے ہی چلوں گی ناں :)
یہاں تو ہر دکان پر آئس کریم مل جاتی ہے اور وہ بھی جتنی چاہیں :) اس لئے فکر نہ کریں
 
اوہ لیکن میں تو پیچھے ہی ہوں بھیا آخر مجھے کیا پتا کہ فن لینڈ میں آئس کریم والی دکان کہاں ہے؟ آپ کے پیچھے پیچھے ہی چلوں گی ناں :)
وہاں تو ہر گلی میں آئس مل جاتی ہے۔ کریم ملک شاپ پر مل جائے گی۔
آئس + کریم = آئسکریم:)
 
یہاں ملک شاپ الگ سے نہیں ہوتیں۔ عام فوڈ سٹورز سے ہی مل جاتا ہے دودھ :)
کھلا دودھ نہیں ملتا؟؟؟؟
جس میں مکھیاں گری ہوتی ہیں۔۔۔:laugh:
0.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
کھلا دودھ نہیں ملتا؟؟؟؟
جس میں مکھیاں گری ہوتی ہیں۔۔۔ :laugh:
0.jpg
ہائے ظالم کیا یاد کرا دیا۔ اسی وجہ سے تو چائے چھوٹی ہے کہ یہاں دودھ کے نام پر وہ پانی ملتا ہے جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ دودھ کا برتن دھو کر وہ پانی دے دیا ہے۔ کوئی کریم نہیں کوئی کچھ نہیں۔ وہ تو اللہ بھلا کرے چند فارم ہاؤس والوں کا جو میرے واقف ہیں اور کبھی کبھار جا کر ان کی گایوں کا تازہ تازہ دودھ چکھ لیتا ہوں :(
 
Top