محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
تمام داد دینے والوں سے متفق ہوں۔
مگر آپ کا چلن حالی والا بھی نہیں
محبوب نرالے عالم یاد آ گئے! اس سلسلے کے مصنف آپ ہی تو نہیں؟اس بے جا الزام تراشی و طبیعت خراشی پر بٹیا سے پروانہ معافی کے متلاشی ہیں نیز رشوت حسنہ بنام ہدیہ برادرانہ پیش کرنے کو بلا تذبذب راضی ہیں جس کے ہم عادی ہیں!
صرف متفق ہونے کام نہیں چلے گا۔۔۔۔ تبصرہ کریں ورنہ آپ کی غزل کی وہ حشر کروں گی کہ۔۔۔۔۔۔تمام داد دینے والوں سے متفق ہوں۔
اب ہم اتنے بد ذوق بھی نہیں کہ آپ کو ذوق سے ملائیںکہاں کے حالی جی، اپنی "بدحالی" تو "شیفتہ" بننے کی بھی اجازت نہیں دیتی
شکریہ مگر مزاح لکھنے کے لئے موضوع کہاں سے لاؤں؟ اب ہرغزل کی تشریح کرنے سے تو رہیجیہ بہن، ہمیشہ کی طرح بہت ہی خوبصورت فکاہیہ تشریح۔۔۔
آپ بہت اچھا مزاح لکھ سکتی ہیں لہٰذا ہمارا مشورہ ہے کہ آپ سنجیدگی سے مزاح لکھا کریں ۔
"موضوع درکار ہے" کا اشتہار دے دیجئےشکریہ مگر مزاح لکھنے کے لئے موضوع کہاں سے لاؤں؟ اب ہرغزل کی تشریح کرنے سے تو رہی
شکریہ مگر مزاح لکھنے کے لئے موضوع کہاں سے لاؤں؟ اب ہرغزل کی تشریح کرنے سے تو رہی
شکریہ جاسمن بہنجیہ جی! بہت خوبصورت لکھا ہے۔اتنا اچھا طرزِ تحریر ہے آپ کا!
وارث بھائی کی غزل بھی اِس بہانے پڑھنے کو مل گئی۔ جو اپنی مثال آپ ہے۔پھر اتنی مزے کی تشریح۔۔۔ واہ۔
الفاظ کی کمی نہیں موضوع کی کمی ہےموضوع تو پہلے سے ہی پیدا ہیں آپ یہ پوچھئے کہ لفظ کہاں سے لاؤں اور اگر کوئی جواب ملے تو ہمیں بھی بتا دیجئے گا : ) ہمیں بھی کُچھ لفظ درکار ہیں ایک سنجیدہ مزاح کی خاطر ۔
الفاظ کی کمی نہیں موضوع کی کمی ہے
زبردست ۔ آپ نے تو مجھے موضوع دے دیا ہے"موضوع درکار ہے" کا اشتہار دے دیجئے