پیسے ہمارے خریداری آپ کی

شمشاد کے دئیے 100 تو ان کی یاد میں سنبھال کر رکھ لیتا ہوں
آنے والے رکن کے لئے 1000 روپے
اگلے مہینے کے لیے بیلینس لوڈ کر لیتا ہوں، انٹرنیٹ پیکج بھی ہو جائے گا اس میں۔
سخاوت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اگلے رکن کے لیے پچاس ہزار روپے کا اعلان کرتا ہوں۔
 
فرقان احمد

محفلین
واہ یہ تو بہت سارے روپے ہیں،پینتالیس ہزار کا نیا ہنڈا موٹر سائیکل لے لیتا ہوں۔
اگلے رکن کے لیے پانچ ہزار رکھ چھوڑے۔
پانچ ہزار روپوں کا تو ہم ڈرائی فروٹ لے آئے۔ اگلے رکن کے لیے ہماری جانب سے پچیس ہزار روپے سکہ رائج الوقت کا اعلان کیا جاتا ہے۔
 
یہ سکہ رائج الوقت ہونے کے باوجود ہماری ضرورت پوری نہیں کرتا کہ ہمیں ایچ پی کا نیا لیپ ٹاپ خریدنا ہے. چلو اتنا ہی سکہ رائج الوقت اور ڈال لیتے ہیں.
اگلے رکن کو ایک لاکھ روپیہ عطیہ کیا جاتا ہے.
 
فرقان احمد

محفلین
آپ دیں تو سہی۔۔ پھر ہم آگے کسی کو دے دیں گے۔۔ بھائی لوگ کچھ زیادہ ہی سخی ہوگئے ہیں لاکھ لاکھ روپے عطیہ کررہے ہیں۔۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::p
ارے بھئی، ہم نے تو پچیس ہزار دیے تھے، عبید انصاری صاحب جہاں رہتے ہیں، وہاں پچیس ہزار اور پچیس ہزار جمع کیے جائیں تو ایک لاکھ روپیہ بن جاتا ہے۔ :) اب اس میں کیا حکمت ہے، وہی بتلا پائیں گے۔ :)
 
ہادیہ

اوکے۔۔ پھر چاہے دو لاکھ دے دیں۔۔ یہاں لکھنے ہی ہیں۔۔جتنے مرضی لکھ دیں۔۔ بس خیال رہے پنکھا لپیٹنے والا کام نا ساتھ ساتھ کررہا ہو۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
فرقان احمد

محفلین
پانچ ہزار روپوں کا تو ہم ڈرائی فروٹ لے آئے۔ اگلے رکن کے لیے ہماری جانب سے پچیس ہزار روپے سکہ رائج الوقت کا اعلان کیا جاتا ہے۔

یہ سکہ رائج الوقت ہونے کے باوجود ہماری ضرورت پوری نہیں کرتا کہ ہمیں ایچ پی کا نیا لیپ ٹاپ خریدنا ہے. چلو اتنا ہی سکہ رائج الوقت اور ڈال لیتے ہیں.
اگلے رکن کو ایک لاکھ روپیہ عطیہ کیا جاتا ہے.

نہیں جی، پچاس ہزار ہی ہوتا ہے

پس ثابت ہوا، کہ 'ہوتا' ہے۔ :) پچیس ہزار جمع پچیس ہزار برابر ایک لاکھ! :)
 
Top