اے خان
محفلین
اچھی بکری ایک گزارے لائق دوتیس ہزار میں کتنی بکریاں آ جائیں گی خان صاحب؟
اچھی بکری ایک گزارے لائق دوتیس ہزار میں کتنی بکریاں آ جائیں گی خان صاحب؟
اوہ! اب کیا ہو سکتا ہے؟تیس ہزار کا اعلان کیا گیا تھا اور تیس ہزار ہی دیے جا سکتے تھے جو کہ آپ نے وصول پائے۔ اب آپ حاتم طائی کی قبر پر لات مارنے کا مظاہرہ فرمائیے۔اچھی بکری ایک گزارے لائق دو
دس کروڑ بلکہ بلکہ سو کروڑاوہ! اب کیا ہو سکتا ہے؟تیس ہزار کا اعلان کیا گیا تھا اور تیس ہزار ہی دیے جا سکتے تھے جو کہ آپ نے وصول پائے۔ اب آپ حاتم طائی کی قبر پر لات مارنے کا مظاہرہ فرمائیے۔
ابھی تو آپ کے پاس بکری کے پیسے بھی نہیں تھے!!دس کروڑ بلکہ بلکہ سو کروڑ
وہ تو اب بھی نہیں ہے.ابھی تو آپ کے پاس بکری کے پیسے بھی نہیں تھے!!
لکھنے کو تو " ارب" بلکہ " کھرب" بھی لکھ سکتے۔ لکھنے میں کونسا زور لگنا۔۔ابھی تو آپ کے پاس بکری کے پیسے بھی نہیں تھے!!
سو کروڑ روپے کس رکن کو دیے جائیں؛ یہ بھی ایک سوال ہے!دس کروڑ بلکہ بلکہ سو کروڑ
آپ ہی رکھ لیں۔۔ ہم اتنی لمبی اور بڑی "پھڑ" لپیٹ نہیں سکتے۔۔سو کروڑ روپے کس رکن کو دیے جائیں؛ یہ بھی ایک سوال ہے!
کونسی کرنسی؟دس کروڑ بلکہ بلکہ سو کروڑ
پی ٹی وی کا شاید ایک ڈرامہ تھا، اس میں ایک کردار 'فنونِ لطیفہ' کے استاد المعروف میراثی کو کہیں سے ایک خطیر رقم مل جاتی ہے۔ دوسرا اس سے پوچھتا ہے، استاد جی اس رقم کا کیا کرئیں گے، کہنے لگا، کریلے گوشت پکائیں گے اور کیا کریں گے۔ سو یہ رقم آپ مجھے دے دیں میں کتابیں خرید لونگا۔سو کروڑ روپے کس رکن کو دیے جائیں؛ یہ بھی ایک سوال ہے!
وارث بھیا! کتاب سے آپ کی محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اب آپ بھی 'انعامی رقم' کا اعلان کرتے جائیے گا۔پی ٹی وی کا شاید ایک ڈرامہ تھا، اس میں ایک کردار 'فنونِ لطیفہ' کے استاد المعروف میراثی کو کہیں سے ایک خطیر رقم مل جاتی ہے۔ دوسرا اس سے پوچھتا ہے، استاد جی اس رقم کا کیا کرئیں گے، کہنے لگا، کریلے گوشت پکائیں گے اور کیا کریں گے۔ سو یہ رقم آپ مجھے دے دیں میں کتابیں خرید لونگا۔
آپ کے لیے ڈالرکونسی کرنسی؟
سب آپس میں تقسیم کرلیں اب اتنی بڑی رقم کا ایک بندہ کیا کرے گا.سو کروڑ روپے کس رکن کو دیے جائیں؛ یہ بھی ایک سوال ہے!
میری طرف سے بلینک چیک ہے جناب، کوئی بھی اپنی 'ہمت' کے مطابق رقم بھر سکتا ہے۔وارث بھیا! کتاب سے آپ کی محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اب آپ بھی 'انعامی رقم' کا اعلان کرتے جائیے گا۔
باقی ماندہ ممکنہ رقم کا تخمینہ پیش فرمائیے۔گاڑی سے جو پیسے بچ گئے وہ اگلے ممبر کے لیے۔
مہربانی۔۔ "چیجی" کھانے کے لیے تو بچ ہی سکتے۔۔ زیادہ "دور" کی نہیں سوچتے۔۔گاڑی سے جو پیسے بچ گئے وہ اگلے ممبر کے لیے۔