محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
شاہد شاہ@شاہدشاہ!
اگر میں ویڈیو شریک کرنا چاہوں تو مندرجہ ذیل آتا ہے اور اس کے نیچے بھیجنے کی آپشن نہیں آتی۔
شاہد شاہ@شاہدشاہ!
اگر میں ویڈیو شریک کرنا چاہوں تو مندرجہ ذیل آتا ہے اور اس کے نیچے بھیجنے کی آپشن نہیں آتی۔
پتا نہیں۔ سیدھا لنک پیسٹ کرکے دیکھیں۔ میں تو ایسے ہی کرتا ہوںاس کے نیچے بھیجنے کی آپشن نہیں آتی۔
آپ "ربط شامل کریں" والی آپشن سے صرف لنک پیسٹ کر دیجئے۔@شاہدشاہ!
اگر میں ویڈیو شریک کرنا چاہوں تو مندرجہ ذیل آتا ہے اور اس کے نیچے بھیجنے کی آپشن نہیں آتی۔
سیدھا پیسٹ کر دیں تب بھی کام بن جاتا ہےآپ "ربط شامل کریں" والی آپشن سے صرف لنک پیسٹ کر دیجئے۔
جی بالکل۔سیدھا پیسٹ کر دیں تب بھی کام بن جاتا ہے
السلام علیکم!
محفل کی ایک معزز رُکن جاسمن صاحبہ کے توجہ دلانے پر یہاں محفل فارم سے متعلق ٹیوٹوریل کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے جو نئے ممبران محفل کیلئے فائدہ مند ثابت ہوگا۔ اس سلسلہ میں یہ میری پہلی لڑی ہے جہاں ہم پیغامات میں تصاویر ارسال کرنے کا طریقہ سیکھیں گے۔
محمد وارث ابن سعید لئیق احمد محمد احمد ادب دوست نبیل
- محفل فارم پر تصاویر ارسال کرنے سے قبل یہ سمجھ لیں کہ یہاں فائل اٹیچمنٹ کا آپشن موجود نہیں ہے۔ مطلب آپکو تصاویر ارسال کرنے سے قبل اسے کسی اور امیج ہوسٹنگ سائٹ جیسے ڈراپ باکس ، فوٹوبکٹ وغیرہ پر اپلوڈ کرنا ہوگا۔ اس ٹیٹوریل میں ہم ڈراپ باکس کا استعمال کریں گے۔ اگر آپکے پاس ڈراپ باکس نہیں ہے تو اس ربط پہ جا کر اسے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔
- اپنی مند پسند تصویر کو ڈراپ باکس کے پبلک فولڈر میں ڈال کر رائیٹ کلک کریں اور Copy Public Link کا آپشن اسلیکٹ کر لیں:
- یہ مطلوبہ امیج لنک آپکے سسٹم کے کلپ بورڈ پر ڈال دے گا۔ اب محفل کھولیں اور ٹیکسٹ ایڈیٹر میں جاکر اس بٹن کو دبائیں:
- اسے دباتے ہی ایک نئی ونڈو کھلے گی جہاں آپ کو کلپ بورڈ میں شامل کردہ لنک کو پیسٹ کرنا ہے اور پھر ’داخل کریں‘ بٹن کو دبانا ہے:
- اگر آپنے یہ تمام منزلیں درست پار کر لیں تو مطلوبہ تصویر ٹیکسٹ ایڈیٹر میں ظاہر ہو جائے گی:
فوٹو بکٹ نے اپنے فری اکاؤنٹ دوبارہ قابلَ استعمال بنا دئیے ہیں۔
کئی سائٹس ہیں۔ مثال کے طور پر پوسٹ امیجتصویر اپ لوڈ کہاں کریں ؟ کئی ویب سائیٹ عارضی ہو تی ہیں کچھ عرصہ بعد قابل استعمال ہی نہیں رہتی ہیں ؟ والسلام
فلکر کا لنک مستقل ہے۔تصویر اپ لوڈ کہاں کریں ؟ کئی ویب سائیٹ عارضی ہو تی ہیں کچھ عرصہ بعد قابل استعمال ہی نہیں رہتی ہیں ؟ والسلام
میرے خیال میں archive.org سب سے بہترین ہے اس کام کے لیے ۔ یہ پائیدار ہے میرا نہیں خیال کہ باقی ویب سائیٹس کی طرح یہ جلدی کہیں جانے والی ہے ۔ اس میں ہر قسم کا ڈیٹا اپلوڈ ہو جاتا ہے اور لنک بھی مل جاتا ہے ۔ والسلامکئی سائٹس ہیں۔ مثال کے طور پر پوسٹ امیج
Postimage.org — free image hosting / image upload
میں بھی فلکر ہی استعمال کرتا ہوں۔ لیکن یہ دیکھ لیں کہ ان کے مفت اکاؤنٹ پر اب جو قدغن ہے وہ آپ کے لئے ٹھیک ہے یا نہیںفلکر کا لنک مستقل ہے۔
پوسٹ امیج کچھ عرصہ بعد تصاویر کے ڈائریکٹ لنک خراب کر دیتا ہےکئی سائٹس ہیں۔ مثال کے طور پر پوسٹ امیج
Postimage.org — free image hosting / image upload
جی چونکہ میرا کام آرکائیو سے چلتا رہا ہے اس لیے کبھی فلکر کا تجربہ نہیں کیا لیکن آپ کی بات درست ہے ۔ یہ بھی ایک اچھی ویب سائیٹ ہے ۔ کیا پن ٹریسٹ بھی ایسی ہی ہے ؟فلکر کا لنک مستقل ہے۔