MindRoasterMirs
محفلین
میرے خیال میں آریکائیو آرگ پر کوئی کدغن نہیں ہے ۔ اور پائیدار بھی ہے ۔میں بھی فلکر ہی استعمال کرتا ہوں۔ لیکن یہ دیکھ لیں کہ ان کے مفت اکاؤنٹ پر اب جو قدغن ہے وہ آپ کے لئے ٹھیک ہے یا نہیں
میرے خیال میں آریکائیو آرگ پر کوئی کدغن نہیں ہے ۔ اور پائیدار بھی ہے ۔میں بھی فلکر ہی استعمال کرتا ہوں۔ لیکن یہ دیکھ لیں کہ ان کے مفت اکاؤنٹ پر اب جو قدغن ہے وہ آپ کے لئے ٹھیک ہے یا نہیں
استعمال نہیں کی۔جی چونکہ میرا کام آرکائیو سے چلتا رہا ہے اس لیے کبھی فلکر کا تجربہ نہیں کیا لیکن آپ کی بات درست ہے ۔ یہ بھی ایک اچھی ویب سائیٹ ہے ۔ کیا پن ٹریسٹ بھی ایسی ہی ہے ؟
پنٹرسٹ سے ہاٹ لنکنگ ممکن نہیںجی چونکہ میرا کام آرکائیو سے چلتا رہا ہے اس لیے کبھی فلکر کا تجربہ نہیں کیا لیکن آپ کی بات درست ہے ۔ یہ بھی ایک اچھی ویب سائیٹ ہے ۔ کیا پن ٹریسٹ بھی ایسی ہی ہے ؟
آرکائیو سے آپ ہاٹ لنک کر سکتے ہیں؟میرے خیال میں آریکائیو آرگ پر کوئی کدغن نہیں ہے ۔ اور پائیدار بھی ہے ۔
لنک تو کر سکتے ہیں ۔ لیکن یہ ہاٹ لنک بھلا کیا ہوا ؟آرکائیو سے آپ ہاٹ لنک کر سکتے ہیں؟
جیسے آپ نے اس سے اگلے مراسلے میں تصویر ڈالی ہے وہ ہاٹ لنک ہے۔ یعنی ڈائریکٹ دوسرے سائٹ پر موجود تصویر بغیر کسی دوسرے مواد کے اس سائٹ پر نظر آ رہی ہےلنک تو کر سکتے ہیں ۔ لیکن یہ ہاٹ لنک بھلا کیا ہوا ؟
جی ہو سکتا ہے ، یہ وہیں سے لنک کیا ہے ۔جیسے آپ نے اس سے اگلے مراسلے میں تصویر ڈالی ہے وہ ہاٹ لنک ہے۔ یعنی ڈائریکٹ دوسرے سائٹ پر موجود تصویر بغیر کسی دوسرے مواد کے اس سائٹ پر نظر آ رہی ہے
آرکائیو سے ہوسکتا ہے ۔
آرکائیو پر اپنے اکاؤنٹ میں تصویر اپلوڈ کریں۔ رائٹ کلک کرکے ہاٹ لنک لیں اور یہاں تصویر والے آپشن میں لنک پیسٹ کردیںآرکائیو پر کیسے ؟
آرکائیو کا فائدہ یہ ہے کہ وہاں پر مواد ڈیلیٹ نہیں ہوتا۔آرکائیو پر اپنے اکاؤنٹ میں تصویر اپلوڈ کریں۔ رائٹ کلک کرکے ہاٹ لنک لیں اور یہاں تصویر والے آپشن میں لنک پیسٹ کردیں
بی بی کوڈ ایڈیٹر پر کلک کرنے کے بعد ایچ ٹی ایم ایل یا اسی قسم کے کوڈ کے آپشنز نظر آتے ہیں۔ اس کے ذریعے ”ایمبڈ“ ہو سکے تو۔ یعنی ایچ ٹی ایم ایل جاننے والا تجربہ کر کے بتا سکتا ہے۔ کچھ فورمز پر اس کا باقاعدہ آپشن موجود ہوتا ہے جو بنائے ہی کتابوں کو اسکین کر کے اپلوڈ کرنے کے لیے ہیں۔ ایک تجرباتی بلاگ بنایا ہے اس پر تو تجربہ کامیاب رہاآپ آرکائیو سے (فورم میں) پی ڈی ای ایف لنک کرنے کا طریقہ بتادیں یعنی ارکائیو سے براہ راست الگ فریم میں کس طرح کتاب کو دکھایا جاسکتا ہے۔
<div style="text-align: center;">
<iframe allowfullscreen="" frameborder="0" height="384" mozallowfullscreen="true" src="https://archive.org/embed/yasirhusnain111_gmail_20181107" webkitallowfullscreen="true" width="560"></iframe></div>
<div style="text-align: center;">
<a href="https://archive.org/download/yasirhusnain111_gmail_20181107/%D9%86%D8%A7%D8%B1%D9%86%DA%AF%DB%8C%20%DA%A9%DB%92%20%D9%BE%D8%A7%D9%86%DA%86%20%D8%A8%DB%8C%D8%AC.pdf">ڈاؤن لوڈ </a>کریں</div>
آپ نے شاید بحث ڈاٹ آن لائن کے متعلق بات کی ہے۔ لیکن یہ ساری گفتگو تو اردو محفل سے متعلق ہی ہے۔ تو اس کے بارے میں وہاں بات کرنے کا کیا مقصد ہو گا؟Behas24.com ایک ویب ہے جسمے آپ ہر قسم کی گفتگو اور مشورے کر سکتے ہیں