تصویر میں ایک غلطی ہے وہ یہ کہ ٹریفک رائٹ سائیڈ پر جا رہی ہے جبکہ پاکستان میں لیفٹ ہینڈ لاگو ہے۔ کیا مستقبل میں جب گدھا ٹرانسپورٹ کلچر ہوگا تو ڈرائیونگ سائیڈ بدل لی جائیگی؟
جی چائنہ والی سائیکل جو 3200 میں تھی پچھلے دنوں پشاور سے 4200 کی لی ہے۔ اسلام آباد کا تو نہ پوچھیں، یہاں دستیاب نہیں تھی پر قیمت 4600 بتا رہا تھا۔ کام شام کروا کر 5000 تک پڑ جاتی ہے۔ شکر ہے میں نے وقت پر لے لی۔ ورنہ آج کے اضافے پر سر پکڑے رو رہا ہوتا۔سائیکل کی قیمتیں اور اہمیت یکدم بڑھے گی بلکہ بڑھ چکی ہوگی۔