پیٹرول اور گیس کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ۔۔

سارہ خان

محفلین
image001ey9.jpg
 

بلال

محفلین
پاکستان میں جو حالات دن بدن پیدا ہو رہے ہیں۔۔۔ گدھے گھوڑے دور کی بات ہے۔۔۔ پیدل ہی ہونا پڑے گا۔۔۔
اللہ تعالٰی ہم سب پاکستانیوں کو اور ہمارے حکمرانوں کو سیدھے راستے پر چلائے۔۔۔آمین۔۔۔
 

ساجداقبال

محفلین
تصویر میں ایک غلطی ہے وہ یہ کہ ٹریفک رائٹ‌ سائیڈ پر جا رہی ہے جبکہ پاکستان میں لیفٹ ہینڈ‌ لاگو ہے۔ کیا مستقبل میں جب گدھا ٹرانسپورٹ کلچر ہوگا تو ڈرائیونگ سائیڈ بدل لی جائیگی؟ :grin:
ویسے ہمارے لئے کافی آسانی ہوگی۔ ہمارے پاس پہلے ہی گھر میں ایک موجود ہے۔ :grin: ویسے کیا آپکو پتہ ہے دیہی علاقوں میں اسوقت گدھوں کی اوسط قیمت 12 ہزار ہے۔ لیاری میں تو شاید موٹرسائیکل کی قیمت میں ملتے ہوں۔
 

ساجداقبال

محفلین
سائیکل کی قیمتیں اور اہمیت یکدم بڑھے گی بلکہ بڑھ چکی ہوگی۔
جی چائنہ والی سائیکل جو 3200 میں تھی پچھلے دنوں پشاور سے 4200 کی لی ہے۔ اسلام آباد کا تو نہ پوچھیں، یہاں‌ دستیاب نہیں‌ تھی پر قیمت 4600 بتا رہا تھا۔ کام شام کروا کر 5000 تک پڑ جاتی ہے۔ شکر ہے میں نے وقت پر لے لی۔ ورنہ آج کے اضافے پر سر پکڑے رو رہا ہوتا۔
 
Top