پیپلز پارٹی اور متحدہ میں تنازع کی اہم وجہ۔۔۔۔

1100844736-1.gif

http://www.express.com.pk/images/NP_KHI/20100203/Sub_Images/1100844736-1.gif
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی اب زندوں کی فکر کرو۔ یادگار کو چھوڑ دو۔ یا پھر موجودہ زندوں کو بھی مار کر یادگار بنا لو۔
 
شازل

محفلین
کراچی میں ایک ایسے اپریشن کی ضرورت ہے جیسے ناسور کو نکالنے کے لیے کسی سرجن کی ضرورت پڑتی ہے
 
گرائیں

نصیراللہ خان بابر کی خدمات پتہ نہیں‌کیوں حاصل نہیں‌کی جا رہیں۔ امن جو بھی خراب کر رہا ہے اسے گولی مار دینی چاہئے۔ اور یہ کام وہی کروا سکتے ہیں، اور کوئی نہیں۔

کوئی مائی کا لال نہیں‌آیا جنرل صاحب کے بعد۔ سارے مصلحتوں‌کا شکار ہیں۔
 
dxbgraphics

محفلین
واقعی میرے والد صاحب بھی بڑی تعریف کرتے تھے کہ نصیراللہ خان بابر نے ان کو بلوں میں چھپنے پر مجبور کر دیا تھا۔ جس کی وجہ سے قتل و غارت گری تھم گئی تھی اور امن آگیا تھا۔
 
شازل

محفلین
ظاہر سی بات ہے کہ جب مجرم پکڑا ہی نہیں جائے گا تو ان لوگوں کے حوصلے تو دن بدن بڑھتے ہی جائیں‌گے نصیراللہ بابر کی طرح ان لوگوں سے موقع پر ہی حساب چکتا کردینا چاہئے ،
پھر دیکھتے ہیں کہ امن کیسے نہیں ہوتا۔
 
نصیراللہ خان بابر کی خدمات پتہ نہیں‌کیوں حاصل نہیں‌کی جا رہیں۔ امن جو بھی خراب کر رہا ہے اسے گولی مار دینی چاہئے۔ اور یہ کام وہی کروا سکتے ہیں، اور کوئی نہیں۔
کوئی مائی کا لال نہیں‌آیا جنرل صاحب کے بعد۔ سارے مصلحتوں‌کا شکار ہیں۔

واقعی میرے والد صاحب بھی بڑی تعریف کرتے تھے کہ نصیراللہ خان بابر نے ان کو بلوں میں چھپنے پر مجبور کر دیا تھا۔ جس کی وجہ سے قتل و غارت گری تھم گئی تھی اور امن آگیا تھا۔

نصیراللہ بابر کے کلین اپ آپریشن نے ایم کیو ایم کو نئی زندگی دی تھی۔ نصیراللہ خان بابرتو خود کئی سالوں غائب ہے ۔ پنہ نہیں اس کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی موت واقع ہو چکی ہو۔
 
راشد احمد

ویسے فرحان بھائی!
ایک بات کا تو میں قائل ہوں کہ نصیراللہ بابر کے دور میں ٹارگٹ کلنگ رک گئ تھی۔
 
Top