پیگی سے ملئے

فاخر رضا

محفلین
لے دیں کتا اچھی بات ہے
سلام
بھائی پاکستان میں بڑا گھر ہے وہاں تو آسان ہے مگر یہاں قطر میں ہماری بلڈنگ میں اجازت نہیں ہے. گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے اے سی میں رکھنا پڑتا ہے اور پڑوسی شکایت لگاسکتے ہیں. یہاں تو کپڑے سکھانا مشکل ہوگیا ہے
 

فاخر رضا

محفلین
یہ کونسا بڑا مسئلہ ہے۔ بلڈنگ بدل لیں
اب بیگم اور بیٹیوں کا اصرار بڑھ گیا ہے کہ پاکستان واپس چلیں. یہاں آنے کے مقاصد بھی پورے ہوچکے ہیں. فوج نے رد فساد شروع کیا ہوا ہے، سو واپس جانا ہے جلد. پاکستان میں کتے پالنے میں کوئی پرابلم نہیں ہے. وہاں ہمارے گھر السیشن (جرمن ڈاگ) اور سیری (شکاری کتا) رہ چکا ہے، بہت پرانی بات ہے. میں اور مجھ سے چھوٹا بھائی اسکا علاج کرانے ریڈیو پاکستان روڈ پر واقع اسپتال جاتے تھے. پھر اسے کسی شکاری نے مانگ لیا اور میرے بڑے بھائی نے دے دیا. اب واپس جاکر پالوں گا.
 
Top