پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

زیک

مسافر

یاز

محفلین
کیا ہر سال پی ایس ایل کے نئے لطیفے ہوتے ہیں؟

ہوتے تو نہیں ہیں مگر دوران لیگ اتفاقات سے خود با خود نئے لطیفوں کا جنم ہوجاتا ہے ۔
جی ہر سال نئے ہی ہوتے ہیں۔ بس وہاب ریاض، عمر اکمل، آفریدی وغیرہ ان سب میں قدرٕ مشترک ہوتے ہیں
 
screenshot_317.png
 
آخری تدوین:
فقیہِ شہر کو حیراں قلندروں نے کیا
گلی گلی نکل آئے علی علی کرتے
۔۔۔۔۔۔۔
جعفر طاہر
اسی لیے کہتا ھوں حق قلندر سچ قلندر اور قلندر ھاریں یا جیتیں ان کا احترام سب پر لازم ھے
1f497.png
 

سید عمران

محفلین

محمد وارث

لائبریرین
فقیہِ شہر کو حیراں قلندروں نے کیا
گلی گلی نکل آئے علی علی کرتے
۔۔۔۔۔۔۔
جعفر طاہر
اسی لیے کہتا ھوں حق قلندر سچ قلندر اور قلندر ھاریں یا جیتیں ان کا احترام سب پر لازم ھے
1f497.png
کِن کو کِن سے ملا رہے ہیں جناب، جن قلندروں کا احترام لازم ہے وہ کوئی اور ہیں، اور جن کے دیوانے آپ ہوئے پھرتے ہیں یہ کوئی اور ہیں۔خاک کو عالمِ پاک سے کیا نسبت؟ کسی کا نام رکھ لینے سے بندہ وہی نہیں ہو جاتا، بقولِ شاعر

مرد را کردار، عالی قدر گردانَد نہ نام
ہر کسے کُو را علی نام است نے چُوں حیدَر است
کسی بھی شخص کو اسکا کردار عالی قدر بناتا ہے نہ کہ اسکا نام، ہر وہ شخص جس کا نام علی ہو وہ شیرِ خدا حیدر کرار (رض) کی طرح نہیں ہے۔
 
Top