محمد وارث
لائبریرین
جی ہاں! یہ بزنس کرنے جیسا ہی ہے، نفع نقصان ملازموں کی بجائے مالک کا ہوتا ہے!ٹیم کے ہارنے سے مالک کا نقصان ہوتا ہے؟
جی ہاں! یہ بزنس کرنے جیسا ہی ہے، نفع نقصان ملازموں کی بجائے مالک کا ہوتا ہے!ٹیم کے ہارنے سے مالک کا نقصان ہوتا ہے؟
پھر تو بڑی زیادتی ہے مالک کے ساتھجی ہاں! یہ بزنس کرنے جیسا ہی ہے، نفع نقصان ملازموں کی بجائے مالک کا ہوتا ہے!
جو جیتا وہ سکندر
جو ہارا وہ قلندر
صبح خوشخبری اسی نے سنائی تھی، میں تو رات کو سو گیا تھا اسلام آباد کی اننگز دیکھ کر کہ قلندرز جیت جائیں گے۔ صبح اٹھا تو سارے ڈرامے کا علم اسی سے ہوا!آج صبح بھابھی نے کیا ارشاد فرمایا؟
یہ "نوجوان" تو مختلف جہات سے"ابھر" رہا ہے۔
صبح خوشخبری اسی نے سنائی تھی، میں تو رات کو سو گیا تھا اسلام آباد کی اننگز دیکھ کر کہ قلندرز جیت جائیں گے۔ صبح اٹھا تو سارے ڈرامے کا علم اسی سے ہوا!
مجھے اب 'قلندرز' پر ترس آ رہا ہے اور آہستہ آہستہ میری اپنی ہمدردیاں ان کے ساتھ ہوئی جا رہی ہیں، حد ہوتی ہے 'نحوست' کی بھی!آج کی صبح بھی خوشخبری سے ہوئی ہوگی؟
تو اتوار کا روز اوپر سے یہ خوشخبری آپکا جواب کیا رہا؟
اس بات کی خوشی مناو کہ شادی کی بات ہوئی ہے یا اس بات پر غم کہ ٹیم کی وجہ سے ہوئی ہےدو خاندانوں میں رشتے کی بات چل رہی تھی
لڑکی والے: باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن ہمیں اپنی بیٹی کے لیے بہت ہی صبر والا لڑکا چاہیے
لڑکے والے: جی ہمارا لڑکا لاہور قلندر کا سپورٹر ہے
لڑکی والے: ماشاءاللہ, اس سے زیادہ صبر کیا ہوسکتا ہے، ہماری طرف سے ہاں سمجھیں
عبد الرحمٰن بھائی کیلئے